Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
11 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں گیس سلنڈر کے پائپ سے گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقے ٹھیکریاں کے ایک گھر کے کچن میں گیس سلنڈر کے پائپ سے گیس لیک ہو رہی تھی۔ اہل خانہ کی جانب سے ماچس سے آگ جلانے کی کوشش کے دوران لیک ہونے والی گیس نے اچانک آگ پکڑ لی، جس کے نتیجے میں کچن میں موجود دادی اور پوتی آگ کی لپیٹ میں آ کر شدید جھلس گئیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں زخمی خواتین کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں مزید علاج کے لیے آر ایچ سی دینہ منتقل کیا۔

زخمی خواتین کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں بعد ازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم ریفر کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے گا، کمشنر سلمان غنی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی دونوں سیٹوں سے الیکشن لڑوں گا، فواد چوہدری

20 دسمبر, 2023

جہلم میں زمین کے لین دین کے لیے اب "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ” لازمی قرار

24 اپریل, 2026

پیٹرول سستا ہونے سے اب تک کیا کچھ سستا ہو چکا ہے؟

19 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں