Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ مال جہلم میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، متعدد نائب تحصیلدار اور پٹواری تبدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ مال جہلم میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، متعدد نائب تحصیلدار اور پٹواری تبدیل

چوہدری عابد محمودمحمد نبیل حسن
چوہدری عابد محمود
محمد نبیل حسن
19 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/سوہاوہ: محکمہ مال جہلم میں انتظامی امور کو مزید مو ثر بنانے کے لیے متعدد نائب تحصیلداروں کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے بھی تحصیل بھر کے پٹواریوں کے بڑے پیمانے پر تبادلے و تعیناتیاں کر دیں۔

جاری احکامات کے مطابق نائب تحصیلدار ذوالفقار علی بھٹی کو پنڈدادنخان سے تبدیل کرکے سوہاوہ، نعیمہ فرید کو پنڈدادنخان، مزمل احمد کو پنڈدادنخان سے دینہ، جبکہ عمران حسین کو نائب تحصیلدار پنڈدادنخان تعینات کیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تحصیل کے مختلف ریونیو حلقوں میں پٹواریوں کے تبادلے اور اضافی چارجز تفویض کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد توصیف کو دہرہ سے اڈرانہ، اظہر فدا کو گوڑہا اتم سنگھ سے بنگیال، طاہر اقبال کو پدھری سے ججیال، سیف علی ناصر کو ججیال سے بھیٹ، مظہر مجید کو بنگیال سے گوڑہا اتم سنگھ، موسیٰ شاہ کو سکندر پور سے تتروٹ، یاسر محمود کو بھیٹ سے بڑا گواہ، فرخ ابرار کو تتروٹ سے ڈومیلی، شفیق الرحمان کو پڑی درویزاں سے لہڑی اور وجاہت اظہر کو ڈومیلی سے جنڈالہ تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح محمد مصطفیٰ کو رسول پور سے گتر، محمد اویس افضال کو سماہل سے رسول پور، نوید اقبال کو کوہالی سے دہرہ، محمد اویس محبوب کو تھپلہ سے پھڈیال، فرحان مسعود کو بلبل کلاں سے جندوٹ، توقیر امتیاز کو منگوٹ سے دیوان حضوری، حماد احمد کو میانی سیداں سے بلبل کلاں، عمران ریاض کو جھنگی مصری سے پھلڑے سیداں، عرفان شاہ کو پھلڑے سیداں سے جھنگی مصری اور ہارون شمس کو جندوٹ سے میانی سیداں تبادلہ کیا گیا ہے۔

مزید برآں محمد ارشد کیانی کو کھوہار کھا سے سوہاوہ، قیصر علی کو دیوان حضوری سے ہتھیہ، راجہ بابر علی کو کوٹ دھمیک سے گڈاریاں، علیم نواز کو گڈاریاں سے کوٹ دھمیک، اسد محمود کو کرونٹہ سے سرگھٹن، طلحہ افضال کو بکڑالہ سے بھنگالہ، اظہر علی کیانی کو سوہاوہ سے کھوہار کھا اور فرحان امتیاز کو سوگیال سے منگوٹ تعینات کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق بعض پٹواریوں کو مختلف مواضعات کے اضافی چارجز بھی تفویض کیے گئے ہیں، جن میں تھپلہ، دانی، پدھری، سماہل، کوہالی، سکندر پور، دیال، کرونٹہ، سوگیال، پنڈ متے خان اور دیگر حلقے شامل ہیں۔

انتظامیہ نے تمام تبادلہ شدہ افسران و اہلکاران کو فوری طور پر نئی تعیناتیوں پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کی ہے۔ حکام کے مطابق ان انتظامی تبدیلیوں کا مقصد ریونیو امور کو مزید مؤثر بنانا اور عوام کو زمین و دیگر محکمہ مال سے متعلق مسائل کے حل کے لیے بہتر اور بروقت سہولیات فراہم کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
56%
2 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
37 °C
پیر
40 °C

تازہ ترین

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں شروع، مساجد و مدارس کو سجانے کا سلسلہ جاری
19 اگست, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں
19 اگست, 2026
جہلم میں پری میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، ملزم گرفتار
19 اگست, 2026
جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی
19 اگست, 2026
جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا
19 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مفت سولر پینلز اسکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر

4 جنوری, 2025

جہلم کے بازاروں، سڑکوں اور چوک چوراہوں میں ایک بار پھر تجاوزات کا سلسلہ شروع

21 نومبر, 2023

جہلم میں ہوشربا مہنگائی نے عید کی خوشیاں ماند کر دیں، شہری ونڈو شاپنگ تک محدود

21 مئی, 2026

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی

3 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں