Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرانے سے ٹینکر ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پیر پلائی اسٹاپ کے قریب ایل پی جی کا خالی ٹینکر تیز رفتاری کے باعث دیوار سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ٹینکر ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ پیر پلائی اسٹاپ کے قریب پیش آیا، جہاں ایل پی جی کا خالی ٹینکر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر دیوار سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں ٹینکر ڈرائیور شدید متاثر ہوا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع موصول ہوتے ہی قریبی ریسکیو اسٹیشن سوہاوہ سے ایک ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی، جبکہ بعد ازاں ریسکیو اسٹیشن جہلم سے ریسکیو وہیکل بھی بھیجی گئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق ڈرائیور کی لاش چکوال کی ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان: تہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 417 افراد کی چیکنگ

5 اکتوبر, 2025

پروفیسر علامہ ساجد میر کا سانحہ ارتحال پوری اُمت مسلمہ کے لیے گہرا صدمہ ہے، حافظ عبدالحمید عامر

5 مئی, 2025

جہلم میں ماڈل ریڑھی بازار چند گھنٹوں میں اجڑ گیا، ریڑھی بان دوبارہ سڑکوں پر قابض ہو گئے

5 جنوری, 2025

سوہاوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

9 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں