Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں معذور افراد کی بحالی اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں معذور افراد کی بحالی اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، صباء سحر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کی جانب سے معذور افراد کی بحالی اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ جسمانی معذوری کا شکار شہریوں کو ضروری آلات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے محکمہ سوشل ویلفیئر بھرپور انداز میں سرگرم عمل ہے۔

اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر نے ڈسٹرکٹ ریہیبلیٹیشن اینڈ ویلفیئر یونٹ کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں معذور افراد کی فلاح کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

اجلاس کے دوران ضلع بھر سے موصول ہونے والی 39 درخواستوں کی منظوری دی گئی، جن میں مالی امداد، مصنوعی اعضاء، ویل چیئرز، سننے والے آلات، سفید چھڑیاں اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی شامل ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صبا سحر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب معذور افراد کو معاشرے کا باوقار اور خودمختار فرد بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، اور ان کی بحالی کے عمل کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

اجلاس میں موجود سوشل ویلفیئر افسر نے بتایا کہ ضلع جہلم میں اس وقت 67 نئی درخواستیں بھی موصول ہو چکی ہیں، جن پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی منظوری کے بعد ان تمام مستحق افراد کو مطلوبہ آلات فراہم کیے جائیں گے، تاکہ وہ اپنی زندگی کو آسان اور باوقار طریقے سے گزار سکیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ منظور شدہ 39 درخواستوں پر فوری طور پر عملدرآمد شروع کیا جائے تاکہ معذور شہری بروقت امداد حاصل کر سکیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ معذور افراد کی خدمت صرف حکومتی فریضہ نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں سموگ میں اضافے کا باعث بننے اور آلودگی پھیلانے پر 2 بھٹے سیل

28 دسمبر, 2023

نواز شریف 50 سال سے سیاست میں ہیں انہیں پی آئی اے نجکاری کی بنیادی بات سمجھ نہیں آرہی، فواد چوہدری

4 نومبر, 2024

جہلم: تبادلوں پر پابندی ختم ہوتے ہی محکمہ تعلیم کو اساتذہ کی سینکڑوں درخواستیں موصول

13 اگست, 2024

محتسب پنجاب کے حکم پر 70 سے زائد شہریوں کو لاکھوں روپے کی گرانٹس اور تعلیمی وظائف ادا

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں