Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، جہلم کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں۔ تحصیل پنڈدادنخان کے متعدد دیہات زیر آب، عوام بے یارمدگار، جہلم میں تیز طوفان کے باعث متعدد علاقوں میں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، دکانوں کے شیڈز گر گئے، بجلی کے فیڈرز ٹرپ کرجانے سے بجلی معطل رہی۔ شہریوں کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والی طوفانی بارش نے جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں تباہی مچا دی، شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔

بارش کے بعد سڑکیں گلیاں ندی نالوں کی منظر کشی کرتی دکھائی دیں جبکہ تیز ہوا کے باعث درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے جس سے بجلی کی سپلائی کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔ بارشی پانی گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے شہری اپنی مدد آپ کے تحت پانی نکالتے رہے۔

بارش کے باعث تحصیل پنڈدادنخان کے دیہات زیر آب آ گئے، انتظامیہ کے ناقص انتظامات سے ڈھڈی پھپھرہ کی مین گزار گاہ زیر آب آنے سے اہل علاقہ کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

دوسری جانب اندرون جہلم شہر مختلف علاقوں میں بجلی کی تاروں کی ناقص تنصیب کی وجہ سے بجلی کی بحالی میں کافی دیر لگ گئی۔ بجلی کی بحالی میں سب سے زیادہ تاخیر اندرون شہر کے محلوں اور مضافاتی علاقوں میں ہوئی۔ آئیسکو سرکل جہلم کی تمام سب ڈویژن میں صارفین کی طرف سے شکایت درج کروانے کے باوجود بجلی تاخیر سے بحال کی گئی ۔

شہری تنظیموں کے عمائدین کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے نالوں پر قائم پختہ تجاوزات کو ختم کروایا جائے اور بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جائے تاکہ بارش کے موسم میں بلا تعطل بجلی کی سپلائی بحال رہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
28%
4 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا صبح سویرے سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں پھلوں کی نیلامی کا مشاہدہ کیا

30 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں مسجد کی دیوار گرنے سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق، دو افراد زخمی

11 اکتوبر, 2025

القاسم انسٹیٹیوٹ جہلم کے خصوصی طالب علم منیب الرحمن نیشنل ویٹ لفٹنگ گیمز میں ڈبل گولڈ میڈلسٹ بن گئے

18 جولائی, 2026

پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

4 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں