Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں لنڈے کے گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ، دکانداروں نے قیمتیں بڑھادیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں لنڈے کے گرم کپڑوں کی مانگ میں اضافہ، دکانداروں نے قیمتیں بڑھادیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: لنڈے کے گرم کپڑوں کی مانگ میں بے پناہ اضافہ، دکانداروں نے لنڈے کی اشیاء کی قیمتیں بڑھادیں، لنڈے کی اشیاء خرید نا شہریوں کیلئے مشکل ترین ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈے کے گرم کپڑوں کی مانگ میں بے پنا اضافہ ہو گیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے لنڈے کی اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔

لنڈے کی اشیاء خریدنا غریب سفید پوش طبقہ کے افراد کیلئے آسان نہیں رہا۔اقبال لائبریری روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، مجاہد آباد پل، ماڈرن بازار سمیت دیگر بازاروں میں لنڈا بازارقائم ہیں جہاں گرم کپڑوں کی فروخت جاری ہے، دکانداروں نے خریداروں کارش دیکھتے ہوئے پرانے کپڑوں ، جوتوں ، کوٹ ،جرسیوں، جرابوں ،کمبل، جیکٹس وغیرہ کی قیمتیں بھی پچاس فیصد تک بڑھادی ہیں۔

لنڈا بازار میں سویٹر 600 ، پینٹ اور شرٹ 700 ،کوٹ 1000 جیکٹ 1500 روپے میں فروخت کی جارہی ہیں، یہ قیمت گزشتہ سال کی نسبت 50 فیصد زیادہ ہے۔ لنڈا بازاروں میں گاہک مہنگائی کا رونا روتے نظر آتے ہیں۔ کیونکہ قیمت ان کی قوت خرید سے باہر ہے۔

دوسری جانب دکاندار وںکا کہنا ہے کہ کاروباری مندی کی وجہ اور ڈالر کی اونچی اُڑان کے باعث لنڈے کے اشیاء کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں ۔کپڑے مہنگے داموں خرید کر سستے فروخت نہیں کر سکتے ۔دکانداروں کا مزید کہنا ہے کہ ملکی معیشت ڈوب رہی ہے اور ٹیکسز کی مد میں رقم وصول کر لی جاتی ہے اور ہمیں پرافٹ کی بجائے نقصان ہوتا ہے جس کے باعث لنڈے کے ملبوسات کے دام بڑھا دیئے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس لائینز سکول میں ایس ایس آئی او یو کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

10 جنوری, 2024

جہلم: عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، میر رضا اوزگن

26 فروری, 2026

جہلم میں ٹائم ٹو چینج اینڈ اتحاد پجن فلائنگ ٹورنامنٹ کی سالانہ تقریب

25 دسمبر, 2023

جہلم: اثریہ سپورٹس گالا کی شاندار تقریب، سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی خصوصی شرکت

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں