Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بریڈ فورڈ: پاکستانی نوجوان گھر میں آگ لگنے سے جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بریڈ فورڈ: پاکستانی نوجوان گھر میں آگ لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بریڈفورڈ: لٹل ہارٹن میں ایک پاکستانی نوجوان گھر میں آگ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تاہم اُس نے اپنے اہل خانہ کو بحفاظت آگ سے باہر نکال لیا۔

بریڈفورڈ کے علاقے لٹل ہارٹن کیفنچ اسٹریٹ کے گھر میں آگ ہفتے کی صبح پانچ بجے کے قریب لگی تھی۔نوجوان اُس وقت گھر سے باہر تھا۔ گھر پہنچنے پر اس نے آگ دیکھی اور فوری طور پر اپنی والدہ اور ایک بچے کو ریسکیو کیا۔

بعدازاں نوجوان اپنے بھائی کو بچانے کیلئے بالائی منزل پر گیا، جہاں وہ آگ میں گھر گیا تاہم اس کا بھائی پہلے ہی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر باہر آچکا تھا۔

اہل محلہ کا کہنا ہے کہ آگ ای سگریٹ کے چارجر سے لگی، پولیس کے مطابق ایمبولنس اور فائر بریگیڈ بروقت پہنچ گئے تھے مگر نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ مشکوک نہیں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عجمان میں ایک اور ذائقے دار پاکستانی ریسٹورنٹ کا اضافہ

2 دسمبر, 2023

پی ٹی آئی دبئی کے سابق صدر میاں اویس انجم، پی ٹی آئی کی سینٹرل آرگنائزیشن کے سینٹرل جائنٹ سیکرٹری منتخب

11 دسمبر, 2023

اوورسیز کمیونٹی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرے، تعاون کریں گے، ڈاکٹر محمد فیصل

2 ستمبر, 2024

پاک فوج کے بہادر جوان وطن کی مٹی کے دفاع کے لئے قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کرتے، اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن سپین

31 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں