Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ (ن) نے متحدہ عرب امارات کا 52 واں قومی دن پر جوش انداز میں منایا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ (ن) نے متحدہ عرب امارات کا 52 واں قومی دن پر جوش انداز میں منایا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: متحدہ عرب امارات کے 52 ویں قومی دن کے موقع پر مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے صدرغوث قادری نے شارجہ میں تقریب کا اہتمام کیا۔

پروگرام میں چیئرمین غلام مصطفیٰ مغل، میاں امجد جاوید، فاروق وڑائچ، محبوب ربانی، عرفان طور، جان قادر، سہیل عامر گھمن، عامر بشیر، راجہ ثاقب، فرزانہ کوثر، ڈاکٹر فوزیہ نسیم، عاشق سواتی، سرفراز مغل، فیصل الطاف، ملک دوست محمد اعوان، محمد نعیم، محبوب احمد، سجاد چیمہ، راجہ ابوبکر آفندی، صغیر چوہدری، راجہ ظہیر احمد سملالوی، چوہدری عارف منہاس، خرم رشید، راؤ اکبر علی ساقی، چوہدری بشیر احمد اور دیگر نے شرکت کی۔تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس موقع پر مسلم لیگ (ن) امارات کے صدرغوث قادری نے کہا کہ امارات پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے۔ اس ملک نے ہمیں بہت عزت دی ہے۔ پاکستان کے تمام قومی دن اسی طرح منائے جاتے ہیں جیسے پاکستان میں۔ ہم سب کو یہاں کے قوانین پر عمل کرنا چاہیے.

غلام مصطفیٰ مغل نے کہا کہ آج ہمیں یو اے ای کا قومی دن منا کر خوشی ہو رہی ہے۔ ہم اسے متحدہ عرب امارات میں اجنبیوں کی طرح محسوس نہیں کرتے.

راجہ ثاقب اور دیگر نے کہا کہ 52 برسوں میں امارات نے ثابت کر دیا کہ یہاں کے حکمران کاروبار کے لیے باقی دنیا سے زیادہ سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے قوانین پر عمل کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور مہمانوں کی تواضع کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی عوام نے عمران خان کے بیانیہ کو ووٹ دیا، حاجی قربان

15 فروری, 2024

میرپور انٹرنیشنل ائرپورٹ بلاتاخیر تعمیر کیا جائے، چوہدری محمد قربان

5 مئی, 2024

شہباز راجہ نے امریکی سٹی کونسل کا الیکشن جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا

9 نومبر, 2024

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

31 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں