Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور اقتدار میں لانے کیلئے سراپا احتجاج ہے، منظور حسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور اقتدار میں لانے کیلئے سراپا احتجاج ہے، منظور حسین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان نےدعویٰ کیا ہے کہ شنگھائی کانفرنس اور چینی صدر کے دورہ کے موقع پر وفاقی دارلحکومت اور پنجاب کو آرٹیکل 245 کے تحت فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے لیکن ایسے میں تحریک انصاف کا احتجاج سمجھ سے بالا تر ہے، یہ دراصل عمر ان خان کو رہا کروانے کے لیے کیا جارہا ہے ۔

اپنے ایک بیان میں منظور حسین کاکہناتھا تھاکہ پاکستان کو رواں ماہ 15 اکتوبر سے شنگھائی کانفرنس کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کا شرف حاصل ہو رہا ہے جس میں پندرہ سال بعد پ بھارتی وفد بھی شریک ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کا آغاز بادی النظر میں شنگھائی سربراہی اجلاس کو سبوتاژ کرنے کی ہی سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج عوام کے مسائل کے حل سے زیادہ بانی پی ٹی آئی کو رہائی دلا کر ہر صورت اقتدار میں واپس لانے کیلئے کیا جا رہا ہے۔ اگر ایسے کسی احتجاج کے ذریعے اسلام آباد پر دھاوا بولنے اور ریاست کو چیلنج کرنے کی کوشش کی جائیگی تو ریاست کی نگہبان انتظامی مشینری کیوں حرکت میں نہیں آئیگی؟ بہتر یہی ہے کہ شنگھائی کانفرنس کے انعقاد تک پی ٹی آئی اپنے تمام احتجاجی پروگرام موخر کردے اور پرامن احتجاج کا راستہ اختیار کرے۔

انہوں نے کہا کہ2014ءمیں چین کے صدر کا دورہ پاکستان شیڈول تھا جو پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے اسلام آباد میں جاری دھرنے کے باعث موخر ہوا اور چین کے صدر بھارت چلے گئے۔ چنانچہ چین کے جو تجارتی معاہدے پاکستان کے ساتھ ہونا تھے‘ وہ بھارت کے ساتھ ہو گئے، اس تناظر میں یہ سیاست تعمیری سیاست کے زمرے میں تو ہرگز نہیں آتی جبکہ اس سیاست سے ملک کو 2014ء سے اب تک جتنے بڑے نقصانات اٹھانا پڑے ہیں‘ اس کے پیچھے تحریک انصاف کی سیاست ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
37%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پڑی درویزہ کا ہونہار طالب علم کا اعزاز، جنوبی کوریا کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی سکالرشپ حاصل کر لی

9 مارچ, 2024

پاکستانی نظام صحت میں چیک اینڈ بیلنس بہتر کیا جائے، ڈاکٹر شفقت بخاری

17 مئی, 2024

پاکستان کی ثقافت اور مثبت چہرہ اجاگر کرنا ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے، ملک فخر اعوان

8 مئی, 2024

تعلیم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں تقریب

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں