Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: شاندار چوک میں رات گئے تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: شاندار چوک میں رات گئے تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے وسط میں واقع شاندار چوک میں رات گئے تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا۔ٹریفک پولیس کی موجودگی میں چنگ چی رکشہ ڈرائیوں نے چوک کے چاروں اطراف خود ساختہ اڈے قائم کر لئے۔ ٹریفک پولیس خاموشی تماشائی، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے وسط میں واقع شاندار چوک کو بااثر رکشہ ڈرائیوروں نے رکشہ اسٹینڈ میں تبدیل کررکھا ہے جس کیوجہ سے شہریوں کو پیدل چلنے اور چھوٹی گاڑیاں لے جانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

اگر کوئی موٹر سائیکل سوار یا چھوٹی گاڑی کا ڈرائیور رکشہ ڈرائیوروں کو رکشے سائیڈ پر کھڑے کرنے کا کہے تو درجنوں رکشہ ڈرائیورز حملہ آور ہونے کے ساتھ ساتھ گالی گلوچ اور لڑائی جھگڑے پر اترآتے ہیں جبکہ شاندار چوک کے ایک کونے میں موجود ٹریفک پولیس کے ذمہ داران شہریوں کا تماشہ دیکھتے نظرآتے ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کے ذمہ داران نے شہریوں کے مسائل سے مکمل لا تعلقی اختیار کررکھی ہے ۔ جس کیوجہ سے سارا دن شاندار چوک میں ٹریفک کا جام رہنا معمول بن چکا ہے ۔ ایمبولنسسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بھی راستہ نہ ملنے کی وجہ سے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

شہریوں نے ڈی آئی جی ٹریفک ، ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ شاندار چوک میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کروائے جائیں اور چوک میں قائم ہونے والے خود ساختہ رکشہ اسٹینڈ ختم کروائے جائیں تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سبزی اور پھل فروشوں کی من مانی، سرکاری نرخ نظر انداز، شہری مہنگائی کے دوہرے عذاب کا شکار

24 جون, 2026

‘اب گاؤں چمکیں گے’ پروگرام کے تحت ماحول میں تبدیلی آ رہی ہے ، سمیع اللہ فاروق

11 دسمبر, 2023

جہلم میں حفاظتی اقدامات کے پیش نظر محکموں کی موک ایکسرسائز

17 نومبر, 2025

یکم جولائی سے ہومیو پیتھک ادویات، جوشاندہ،سویاں ، رس، پولٹری ،مویشی فیڈزمہنگی ملیں گی

28 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں