Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: توبہ سے مراد یہ ہے کہ جس عمل سے توبہ کی ہے دوبارہ وہ عمل نہ کیاجا ئے، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

توبہ سے مراد یہ ہے کہ جس عمل سے توبہ کی ہے دوبارہ وہ عمل نہ کیاجا ئے، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ اپنی غلطیوں اور لغزشوں سے اس طرح اللہ کریم سے معافی کے طلبگار ہوں کہ یا اللہ مجھے توفیق عطا فرما کہ آئندہ گناہوں سے بچ سکوں۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نے جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود سے نہ کہیں کہ میں ایسا نہیں کروں گا۔میں کو نکال دیں اور عمل کی توفیق بھی اللہ کریم سے مانگیں۔جو بندہ اقرار کر کے انکار کرتا ہے اس پر اللہ کی اورفرشتوں کی لعنت ہوتی ہے۔لعنت سے مراد اللہ کی رحمت سے دوری ہے۔یعنی اس کے پاس کچھ نہ رہا۔

انہوں نے کہا کہ کیفیات قلبی کا تسلسل قلب اطہر محمد الرسول اللہ ﷺ سے جاری ہے۔جب اللہ کا نام بندہ مومن کے دل میں رچ بس جاتا ہے تو اس کے وجود کا ذرہ ذرہ ذاکر ہو جاتا ہے۔صحابہ کرام ؓ کو جو عظمتیں نصیب ہوئیں، اس کا سبب معیت محمد الرسول اللہ ﷺ ہے، اس درجہ کی جلا نصیب ہوئی کہ ظاہر سے باطن تک ایمان ایسا نصیب ہوا جس کی مثال نہیں ملتی۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ شعبہ تصوف میں بھی جو داخل ہو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس نزاکت کو سمجھے کہ اپنی ذات پر نہ آئے بلکہ مرکوز ذات باری تعالی کو رکھے۔جب بندہ اپنی ذات میں پھنس جائے تو یہ غلطی اجاڑ کر رکھ دیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو کفر پر مر گیا اس کے لیے نہ کوئی دولت کام آئے گی نہ سفارش کام آئے گی۔یہاں تو لوگ کہتے ہیں کہ انصاف خرید لیں گے یہاں انصاف ہے کہاں جو خریدنا ہے انصاف وہاں ہو گا جہاں کوئی شئے کام نہ آئے گی نہ دولت نہ حیثیت نہ سفارش انصاف تو وہاں ہوگا۔ اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔

آخر میں انہوں ملکی سلامتی اور بقا کی اجتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نادرا کا بی فارم حاصل کرنے کا عمل، فیس اور درکار دستاویزات

15 فروری, 2025

جہلم میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث "مودی گینگ” کے 2 کارندے گرفتار

16 جون, 2025

پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف

21 جولائی, 2026

اپنی ہر ضرورت اور امیدیں صرف اور صرف اللہ کریم سے وابستہ رکھی جائیں، امیر عبدالقدیر اعوان

14 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں