Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اپنی ہر ضرورت اور امیدیں صرف اور صرف اللہ کریم سے وابستہ رکھی جائیں، امیر عبدالقدیر اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اپنی ہر ضرورت اور امیدیں صرف اور صرف اللہ کریم سے وابستہ رکھی جائیں، امیر عبدالقدیر اعوان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ کے قیمتی لمحات ہیں ان میں اپنی غلطیوں،لغزشوں کو سامنے رکھ کر اللہ کے حضور مغفرت طلب کی جائے اور آئندہ آنے والی زندگی میں بھی رب کریم سے یہ توفیق مانگی جائے کہ اللہ کریم گناہوں سے حفاظت عطا فرمائیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے جمعتہ المبارک کے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اپنے کردار کو دیکھیں تو ہر وہ برائی جو سابقہ اقوام میں پائی جاتی تھی جس کے سبب ان پراجتماعی عذاب آئے ہمیں نبی کریم ﷺ کے صدقے رعایت ملی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں تو دوسرے کے حقوق غصب کرنا،حلال و حرام کی تمیز نہ ہونا،ایک دوسرے کی غیبت کرنا عام بات ہے اگر ہمیں یقین ہو جائے کہ میرا رب ہر لمحے میرے ساتھ ہے اور وہ یہ سب کچھ دیکھ رہا ہے تو ہم راہ راست پر آجائیں۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ رمضان المبارک میں بھی اگر ہم راہ راست پر نہیں آرہے تو ہم کہاں پہنچ چکے ہیں؟ ظلم کی انتہا ہو چکی ہے،کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے،نہ مسجد محفوظ ہے نہ کوئی گھر۔لیکن یاد رہے کہ مظلوموں کی آہوں کا حساب ایک دن ضرور ہو گا۔اور جو بھی اس کا ذمہ دار ہے وہ اس کا جواب دہ ہوگا۔ہم بحیثیت مجموعی اتنا تو کر سکتے ہیں کہ ہمارے گناہ اور غلطیاں تو معاشرے سے نکل جائیں ہم تو اس ظلم کا حصہ نہ بنیں، ہمارا اتنا اختیار تو ہے کہ ہماری وجہ سے معاشرے میں برائی اور ظلم نہ پھیلے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نبی کریم ﷺ سے امتی ہونے کا دعوی تو رکھتے ہیں لیکن اپنے کردار کو بھی تو دیکھیں کیا وہ اس کی گواہی دے رہا ہے۔کیا ہمیں احساس ہے کہ ہم سے دانستہ یا نا دانستہ جو غلطیاں ہوئیں ہیں ہم رمضان المبارک کے اس دوسرے عشرے میں جو اللہ نے مغفرت کا ہمیں عطا فرمایا ہے توبہ کریں بخشش طلب کریں اللہ کریم ہمیں معاف فرما دیں۔ اللہ کریم صحیح شعور عطا فرمائیں۔

آخر میں انہوں نے ملکی سلامتی اور بقا کیا جتماعی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
broken clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں منگلا بائی پاس روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

29 دسمبر, 2025

دینہ میں 10 سالہ بچہ کنویں میں گر گیا، ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بچے کو زندہ بچا لیا

20 جون, 2024

فواد چوہدری کیخلاف دینہ کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے رشوت وصولی کیس کے چالان میں تاخیر پر اینٹی کرپشن انسپکٹر طلب

9 اگست, 2024

دینہ میں کیری ڈبہ اور چنگ چی رکشہ میں تصادم، دو خواتین سمیت چار افراد زخمی

20 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں