Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "مینگو فیسٹیول” سیزن 2 کا انعقاد, 26 سے زائد ممالک کے ڈپلومیٹس کی شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "مینگو فیسٹیول” سیزن 2 کا انعقاد, 26 سے زائد ممالک کے ڈپلومیٹس کی شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں "مینگو فیسٹیول” سیزن 2 کا انعقاد کیا جس کا افتتاح سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے کیا-

اس موقع پر ان کے ہمراہ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد، قونصلیٹ اسٹاف محمد رحیم اللہ خان، مریم بگٹی، کمرشل قونصلرعلی زیب خان، قونصلر نبیل رشید، و سیم خان، فواد علی خان، جنید مرتضی پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام، پاکستان بزنس کونسل کے چیئر مین محمد اقبال داؤد، محمد شبیر مرچنٹ، مصطفےٰ ہیمانی، سلطان مصطفی، شاہد افتخار، جاوید ملک، یا سرامتیازاعوان، نعیم رسول، ابو بکر امتیاز، محمد ثقلین، نفرحسین، شیراکبرآفریدی، محسن بنا، محمد نعیم، زاہد حسین، راجہ امجد کبیر، مخدوم رئیس قریشی، محمد علی قریشی، افتخار ہمدانی، امجد علی، ڈاکٹر نسیم صابر، پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں اوردنیا کے 26 سے زائد ممالک کے ڈپلومیٹس نے شرکت کی۔

اس موقع پر سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستانی آم ذائقے اور معیار کے اعتبار سے پوری دنیا میں مشہور اور مقبول ہیں، پاکستانی آم اپنی مثال آپ ہیں اور پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان ہیں، پاکستانی آم 54 سے زائد ممالک میں برآمد کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستانی آم کی مانگ دن بدن بڑھ رہی ہے۔

فیصل نیاز ترمذی نے "مینگو فیسٹیول” سیزن 2 میں آئے دنیا کے 26 سے زائد ممالک کے ڈپلومیٹس کو خوش آمدید کہا، پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کے لوگوں نے بھی پاکستانی آموں کی نمائش دیکھی اور اپنی پسند کے آموں سے لطف اندوز ہوئے۔

مہمانوں کی تواضع کے لئے آم سے تیار کردہ مختلف لذیذ اشیاء وافر مقدار میں رکھی ہوئی تھیں جسے "مینگو فیسٹیول” میں شریک تمام لوگوں نے جی بھر کر کھایا اور لطف اندوز ہوئے، پاکستانی آموں کو بیرون ملک متعارف کروانے اور آموں کی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لئے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کی بہترین کوشش تھی جسے وہاں موجود تمام لوگوں نے سراہا اور قونصلیٹ کے اقدام کو خراج تحسین پیش کیا۔

"مینگو فیسٹیول” کے اختتام پر فیسٹیول میں آئے والے تمام مہمانوں کو مختلف النسل پاکستانی آموں کے تحفے بھی دیئے گئے.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اماراتی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات جاری

20 نومبر, 2024

پیرس: فرانس میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر حمزہ تاج کو "مریم میکیبا ایوارڈ” سے نوازا گیا

2 مارچ, 2025

سپر فکس عالمی ٹیپ بال کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد یکم تا تین دسمبر تک شارجہ سٹیڈیم میں ہو گا

11 نومبر, 2023

GITEX 2024 میں عامر ابراہیم اور حسام موبید نے مفاہمت کی ایک ڈیجیٹل یادداشت پر دستخط کردیئے

18 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں