Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
12 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریونیو سے متعلقہ امور میں شفافیت، بہتری اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی اور اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبدالسمیع شیخ نے بھی شرکت کی، جہاں ریونیو ریکارڈ اور جاری معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ریونیو ریکوری، انتقالِ وراثت اور زمینوں کے ریکارڈ کی درستگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے واضح ہدایات جاری کیں کہ ریونیو سے متعلق عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ضلعی دفاتر کے دروازے شہریوں کے لیے کھلے رکھے جائیں اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی اور اسسٹنٹ کمشنر عبدالسمیع شیخ کو ہدایت کی کہ وہ اپنے ماتحت عملے کی کارکردگی کی ڈیلی بیسز پر نگرانی کریں، تاکہ شہریوں کو پٹوار خانوں اور تحصیل دفاتر کے غیر ضروری چکر نہ لگانے پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ ریونیو معاملات میں میرٹ، شفافیت اور عوامی سہولت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

اجلاس کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ ریونیو ریکوری کے اہداف کو بروقت مکمل کیا جائے اور تمام پیش رفت سے ضلعی انتظامیہ کو باقاعدگی سے آگاہ رکھا جائے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی اور عوامی سہولت کے لیے انتظامیہ ہر وقت دستیاب رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری: ایک ویزے پر 27 ممالک کی سیر

22 جولائی, 2024

دینہ میں پولیس نے چار ملزمان کو شراب اور ہیروئن سمیت پکڑ لیا

4 جون, 2025

دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

19 مئی, 2024

جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، دریائے جہلم میں نہانے پر تین افراد گرفتار

21 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں