Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تمام محکمہ جات تیاری مکمل کرلیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تمام محکمہ جات تیاری مکمل کرلیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تمام محکمہ جات تیاری مکمل کرلیں، یوم آزادی کو شاندار طریقے سے منا کر دنیا کو پیغام دینا ہے کہ پاکستانی ایک زندہ قوم ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے جشن آزادی کے حوالے سے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ تمام سرکاری و نجی ادارے یوم آزادی پر خصوصی پروگرام منعقد کریں گے تمام عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا۔ آزادی جیسی نعمت کو اجاگر کرنے کیلئے سیمینار منعقد کئے جائیں گے، اس سلسلہ میں تمام ضروری اقدامات فوری طور پر مکمل کئے جائیں۔

انہوں نے بتایا کہ جشن آزادی فلوٹ کا شاندار استقبال کیا جائے گا جس سے شہریوں کو ایک بہترین تفریح میسر آئے گی تمام اداروں میں پرچم کشائی اور یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد کرکے ایک عظیم دن کو شایان شان طریقے سے منائیں گے۔ اس کے علاوہ یوم آزادی کے موقع پر گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائی سکول میں آزادی فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اجلاس میں ضلع بھر کے محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سامانِ آتش بازی رکھنے والا ایک اور ملزم گرفتار

9 اپریل, 2025

سوہاوہ میں متعدد چوری کی وارداتیں کرنے والے چور گینگ کے 2 کارندے گرفتار، مال مسروقہ برآمد

1 جون, 2024

جہلم: ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ محمد حسن کے اعزاز میں الوداعی تقریب

19 مئی, 2026

مفت سولر پینلز اسکیم کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر

4 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں