Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف کیا گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے دس لاکھ نئے بچوں کےداخلوں کا ہدف دے دیا ہے ۔سکولوں میں جعلی اینرولمنٹ کا ڈیٹا نکالنے کے بعد بچوں کی تعداد 98 لاکھ باقی رہ گئی۔سکولوں کو اینرولمنٹ پوری کرنے کیلئے مراسلہ بھی جاری کردیاگیا ہے ۔

نئے داخلوں کا ہدف 31 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا گیا،داخلوں کا ہدف پورا نہ کرنے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اقتدار اور اختیار کا ہونا بھی ایک امتحان ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

9 فروری, 2024

جہلم: سول لائن روڈ پر نکاسی آب کے ناقص انتظامات، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

9 مئی, 2025

ضلع جہلم میں پنجاب لائیو سٹاک کارڈ سکیم کا آغاز کر دیا گیا

11 ستمبر, 2024

مون سون بارشیں؛ جہلم میں جگہ جگہ کھڑا گندہ پانی مچھروں، مکھیوں کی افزائش میں اضافے کا باعث بننے لگا

23 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں