Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی خدمات اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ، طبی خدمات اور سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں طبی خدمات، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر دینہ ساجدہ رزاق نے معمول کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے مرکز صحت کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کیے جانے والے علاج معالجے، ادویات کی فراہمی، صفائی کے انتظامات اور مجموعی سروس ڈیلیوری کا تفصیلی جائزہ لیا۔

معائنے کے دوران مرکز صحت میں صفائی ستھرائی کی صورتحال تسلی بخش پائی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق نے مریضوں سے براہِ راست گفتگو کی اور ان سے علاج معالجے کی سہولیات، طبی عملے کے رویے اور ضروری ادویات کی دستیابی کے حوالے سے ان کی رائے دریافت کی۔

مریضوں کی جانب سے علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے مثبت رائے سامنے آئی، جبکہ مرکز صحت کے مجموعی انتظامات بھی تسلی بخش پائے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مرکز صحت کے مختلف حصوں کا جائزہ لیتے ہوئے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے معیار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق نے مرکز صحت کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور موجودہ انتظامی و صفائی کے معیار کو برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے ضروری ادویات کی مسلسل دستیابی، صفائی کے معیار میں تسلسل اور مریضوں کی موثر رہنمائی کے ساتھ مجموعی سروس ڈیلیوری کی باقاعدہ نگرانی جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ بنیادی مراکز صحت میں آنے والے مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامی امور، ادویات کی دستیابی، صفائی اور مریضوں کی رہنمائی کے نظام پر مسلسل توجہ ضروری ہے تاکہ عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر طبی سہولیات میسر آ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
39%
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے گمشدہ 6 سالہ بچے، کم عمر لڑکے اور 78 سالہ شخص کو ورثاء سے ملا دیا

3 اپریل, 2024

جہلم: سکولوں میں سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

17 اپریل, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

25 جولائی, 2026

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ؛ 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل

9 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں