Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے شہریوں کو اب کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے شہریوں کو اب کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے جہلم سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 سال کے وقفے کے بعد ڈرائیونگ فیس کے اسٹرکچر پر نظرثانی کی ہے، صوبائی انتظامیہ نے لرنر لائسنس، کار + موٹر سائیکل لائسنس اور دیگر کی فیسوں میں اضافہ کیا ہے۔

صوبائی حکومت نے لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کی فیس 500 روپے مقرر کی ہے جبکہ پہلے یہ فیس صرف 60 روپے تھی۔

اس سے پہلے جہلم، لاہور، راولپنڈی میں حکومت پانچ سال کی میعاد کے ساتھ موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے لیے 550 روپے فیس وصول کرتی تھی، اب اتھارٹی موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے لیے 500 روپے سالانہ وصول کررہی ہے۔

حکومت نے کار یا جیپ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ہر سال 1800 روپے مقرر کی ہے، اس سے قبل کار، جیپ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس پانچ سال کی معاید کے لیے 950 روپے تھی۔

خیال رہے کہ جہلم سمیت پنجاب میں تمام اہل شہریوں کو گاڑی چلانے سے پہلے مجاز اتھارٹی سے ایک درست لائسنس حاصل کرنا ہوتا ہے، لائسنس نہ ہونے کی صورت میں شہریوں کو جرمانے یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C
منگل
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

8 مئی, 2025

جہلم میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار، شراب برآمد

7 نومبر, 2025

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 2 قمار باز گرفتار

26 اپریل, 2025

رواں ہفتے21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

24 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں