Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں داخل ہو رہی ہیں، جس کے باعث وقفے وقفے سے موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 14 سے 17 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات اور جہلم میں شدید بارشوں کے ساتھ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے، جبکہ مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ اور نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، ڈی جی خان سمیت دیگر علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ہے۔ نشیبی علاقے جیسے اسلام آباد، لاہور، ملتان، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں بھی پانی جمع ہونے اور سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ موسلادھار بارشوں کے باعث بجلی، انٹرنیٹ اور ٹرانسپورٹ سروسز متاثر ہو سکتی ہیں، جبکہ کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جامعہ علوم أثریہ جہلم کے 22 ویں سالانہ فری آئی کیمپ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر

18 ستمبر, 2024

جہلم پولیس نے یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری

13 اگست, 2024

حج پیکج اقساط میں، خواتین عازمین کیلئے بھی اہم خبر

7 نومبر, 2024

جہلم: بجلی کے بلوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپاء ہوا ہے، کاروباری حلقے

23 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں