Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سردی کی آمد کے ساتھ لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش، مہنگائی نے سستے کپڑوں کو بھی مہنگا کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سردی کی آمد کے ساتھ لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش، مہنگائی نے سستے کپڑوں کو بھی مہنگا کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی جہلم کے لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا۔

جہلم شہر اور گردونواح کے علاقوں سے شہری خصوصاً خواتین بڑی تعداد میں سستے کپڑوں اور جوتوں کی تلاش میں لنڈا بازار کا رخ کرنے لگے ہیں۔ تاہم اس سال لنڈے میں بھی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی دکھائی دے رہی ہیں، جس نے متوسط اور غریب طبقے کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

مہنگائی کے ستائے عوام کا کہنا ہے کہ نئے کپڑوں کی قیمتیں اتنی زیادہ ہو گئی ہیں کہ اب وہ صرف پرانے کپڑوں کے بازار سے ہی کچھ خریدنے کے قابل رہ گئے ہیں۔ ایک خریدار خاتون نے بتایا کہ “پہلے جو چیز 50 یا 100 روپے میں مل جاتی تھی، اب وہی 500 روپے سے کم نہیں ملتی۔ بعض صاف ستھرے کپڑوں کے تو دو، دو ہزار روپے مانگے جا رہے ہیں۔”

خواتین خریداروں کا کہنا تھا کہ مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ “اب تو لنڈا بازار میں بھی ریلیف نہیں ملا، غریب کہاں جائے؟” ایک اور خاتون نے شکوہ کیا۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہے کہ ان کے اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایک دکاندار نے بتایا کہ “اس سال کنٹینرز کے کرایے تین گنا بڑھ چکے ہیں، اسی وجہ سے قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے۔” ان کا کہنا تھا کہ “گاہک بحث کرتے ہیں، لیکن موجودہ حالات میں ہم بھی نقصان برداشت نہیں کر سکتے۔”

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ لنڈا بازار میں بھی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے تاکہ سردی میں غریب طبقہ بھی سستے کپڑوں سے مستفید ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کا جہلم سے زمینی رابطہ منقطع، سیلابی ریلے سے پل اور سڑک تباہ

30 اگست, 2025

جہلم میں طوفانی گولے کی تباہی، مختلف علاقے میں بجلی بند، صارفین کومشکلات کاسامنا

3 مارچ, 2024

جہلم: محکمہ اوقاف کی زمین پر تنازع، اہل علاقہ نے ڈائریکٹر اوقاف کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

24 فروری, 2025

جہلم کے شہری علاقوں میں فرنیچر کارخانوں کی سرگرمیاں عوام کے لیے عذاب بن گئیں

7 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں