Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں بھائی نے 23 سالہ سگے بھائی کو کیوں قتل کیا؟ ملزم اور اسکے دوست نے اہم انکشافات کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں بھائی نے 23 سالہ سگے بھائی کو کیوں قتل کیا؟ ملزم اور اسکے دوست نے اہم انکشافات کر دیے

عامر کیانیاحسن وحید
عامر کیانی
احسن وحید
2 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ کھبل اعوان میں بڑے بھائی کو قتل کرنے والے گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی نے اہم انکشافات کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق 14 اکتوبر کو جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے کھبل اعوان میں پی ٹی سی ایل کے ملازم 23 سالہ محمد زبیر کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا جس پر قاتل نے اپنے بھائی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کروایا جس پر ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ڈی ایس پی سوہاوہ ساجد گوندل نے اپنی سپرویژن میں تفتیش کا آغاز کرایا۔

انسپکٹر عبدالطیف اور ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کیا تو مدعی مقدمہ مقتول کا چھوٹا بھائی ذیشان ہی اپنے بڑے بھائی کا قاتل نکلا۔ باپ بن کر گھر چلانے والے بڑے بھائی کو قتل کرنے والے سگے بھائی ذیشان اور اس کے دوست قریبی عزیز عمیر اشرف کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

دوران تفتیش مقتول زبیر کے بھائی ذیشان نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے دوست عمیر اشرف کی ایماء پر بھائی جو آن لائن جواء کھیلنے سے منع کرتا تھا اور دوست عمیر اشرف کو گھر آنے سے روکتا تھا کو انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لیے سر پر فائر مار کر قتل کیا۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل برآمد کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

یاد رہے کہ ملزم عمیر اشرف مقتول کا قریبی رشتہ دار ہے جو تھانہ گوجر خان کے زناء بالجبر کے مقدمہ میں اشتہاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الفطر کے بعد پردیسیوں کی جہلم واپسی شروع ہوگئی، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں

15 اپریل, 2024

جہلم: نگہبان رمضان کارڈز کی حقداروں کی دہلیز تک فراہمی تیزی سے جاری، ضلعی انتظامیہ متحرک

18 فروری, 2026

اوور اسپیڈنگ اور اوور لوڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، ایس پی موٹروے سید احمد خان

25 فروری, 2025

جہلم میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، شہری پریشان

29 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں