Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانوی حکومت ویزا پالیسی پر نظرثانی کرے، کونسلر راجہ اسلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانوی حکومت ویزا پالیسی پر نظرثانی کرے، کونسلر راجہ اسلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: سابق ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل اور کنزرویٹو پارٹی کے کونسلر راجہ محمد اسلم خان نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک اور کنزرویٹو پارٹی حکومت کے دیگر ذمہ داران سے ویزا پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

راجہ محمد اسلم خان نے کہا کہ نیا قانون جون تک نافذ نہیں ہو رہا ہے۔ اور ہمارے پاس لابنگ کرنے اور حکومت سے قانون میں ترمیم کرانے کا وقت ہے ،اس لیے کمیونٹی اس عرصے میں بھرپور لابنگ کرے۔

راجہ محمد اسلم خان نے کہا کہ برطانیہ ایک ملٹی کلچرل سوسائٹی ہے جن کی ایک قابل ذکر تعداد اور خاص طور پر آزاد کشمیر اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے کئی کنبے جو کئی دہائیوں سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں وہ خاندانی ویزا پالیسی میں حالیہ تبدیلیوں کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جس میں نئی آمدنی برائے خاندانی ویزا جس کی فیس 18600پونڈ سے بڑھ کر38700 پونڈ کر دی گئی ہے۔

راجہ محمد اسلم خان نے کہا کہ وہ جہاں کنزرویٹو پارٹی کا حصہ ہوتے ہوئے اس جماعت کی پالیسیوں اور منشور پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں تاہم وہ ایک جمہوری جماعت کا ممبر ہونے کی حیثیت سے یہ بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ جہاں اور جب بھی وہ کوئی مسئلہ دیکھیں اس کو بھی اپنی پارٹی کی ہائی کمان تک پہنچائیں یہ ان کی ذمہ داری ہے اور اس تناظر میں وہ سمجھتے ہیں کہ جہاں حکومت کے امیگریشن کے نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے بعض اقدامات ناگزیر تھے۔

انہوں نے کہا کہ تاہم یہ بھی پیش نظر رہنا چاہئے تھا کہ نئی حد برطانیہ کی اوسط سالانہ آمدنی سے کہیں زیادہ ہے ، یہ پالیسی اوسط آمدنی والے خاندانوں کو نشانہ بناتی ہے جس سے بالخصوص ہمارے آزاد کشمیر اور پاکستان کے علاوہ کئی دیگر پسماندہ کمیونٹیز کے کئی خاندانوں کو آپس میں علیحدہ کرنے کا خطرہ ہے اس سے کئی خاندان جو بدستور بیک ہوم اپنے بچوں کے رشتے کرتے ہیں وہ بہت متاثر ہوں گے۔

راجہ محمد اسلم خان نے کہا کہ حکومت کے علم میں ہونا چاہئے کہ برطانیہ میں بعض کمیونٹیز جس طرح کے آزاد کشمیر اور پاکستان کے باشندے ہیں یہ اپنے بچوں کے زیادہ تر بالغ ہوتے ہی شادی کرتے ہیں جبکہ ایک نئے گریجویٹ شخص کی تنخواہ حکومت کی نئی حد سے میچ نہیں کرتی اس لیے اس اقدام کو واپس لیا جائے اور کئی خاندانوں کی دعائیں لی جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سڈنی حملے میں پاکستانی فراز طاہر کی ہلاکت: ’کہتا تھا بھائی میں اچھی جگہ پہنچ گیا ،اب مستقبل محفوظ دکھائی دیتا ہے‘

15 اپریل, 2024

وطن عزیز کی سالمیت کیلئے تمام ادارے افواج پاکستان کا ساتھ دیں، حسیب بن عزیز

1 ستمبر, 2024

محمد جمیل بنگیال کی اہلیہ کے انتقال پر مسلم لیگ( ن) امارات کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

20 اپریل, 2024

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں میٹ ایپ کی لانچنگ، وسیم اکرم کی شرکت

26 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں