Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اپنی چھت، اپنا گھر سکیم، ضلع جہلم میں سرکاری اراضی کی دستیابی کی رپورٹس وزیراعلیٰ کو موصول
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم، ضلع جہلم میں سرکاری اراضی کی دستیابی کی رپورٹس وزیراعلیٰ کو موصول

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب میں کم آمدن والے خاندانوں کیلئے اپنی چھت اپنا گھرسکیم کے لیے متعدد اضلاع کے جانب سے سرکاری اراضی سے متعلق تفصیلات وزیراعلیٰ دفتر کو فراہم کر دی گئیں۔

وزیراعلیٰ دفتر کو بھجوائی گئی تفصیلات کے مطابق جہلم میں مریم اپنا گھر سکیم کیلئے ایک ہزار ایک سو 38 کنال 2 مرلے سرکاری اراضی دستیاب ہے،جہلم کی تحصیل دینہ میں 7 سو 97 کنال 3 مرلےاور تحصیل پنڈ دادن خان میں 340 کنال 19 مرلے سرکاری اراضی دستیاب ہے۔

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوہ سلیمان اور کوٹ چٹھہ میں سرکاری اراضی موجود نہیں ہے،ڈی جی خان تحصیل میں 566 کنال 12 مرلے اراضی مرکزی آبادی سے 12 کلومیٹر دور ہے،بجلی کی سہولت موجود، پانی 300 فٹ زیر زمین ہے۔ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ میں 238 کنال 17 مرلے سرکاری اراضی موجود ہے۔

فیصل آبادکی تحصیل سٹی اور صدر میں سرکاری اراضی دستیاب نہیں،فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرا میں 69 کنال 3 مرلے سرکاری اراضی موجود ہے،تحصیل جڑانوالہ میں 336 کنال 14 مرلے، سمندری میں 184 کنال ایک مرلہ اور تحصیل تاندلیانوالہ میں 67 کنال سرکاری اراضی موجود ہے۔

منڈی بہائوالدین میں اپنی 95 کنال سرکاری اراضی، تحصیل منڈی بہائوالدین میں اور ملکوال میں 32، 32 کنال اور پھالیہ میں 31 کنال سرکاری اراضی موجودہے۔

راجن پور کی تین تحصیلوں میں 828 کنال14 مرلے سرکاری اراضی موجود، تحصیل راجن پورمیں 481 کنال 3 مرلے سرکاری اراضی موجود ہے،راجن پور کی تحصیل جام پور میں 115 کنال 11 مرلے اور تحصیل روجھان میں 232 کنال سرکاری اراضی موجود ہے۔

بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس میں 400 کنال سرکاری اراضی کی موجودگی کی رپورٹ فراہم کی گئی ہے۔

خانیوال کی تحصیل خانیوال میں 532 کنال 12 مرلے، تحصیل میاں چنوں میں 32 کنال اور تحصیل جہانیاں میں 127 کنال 18 مرلے اراضی موجود ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
30%
2 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل فون کمپنیوں نے اپنے کارڈز اور پیکج چارجز میں 2 برس میں کتنا اضافہ کیا؟

21 مئی, 2024

جہلم: سول لائن روڈ پر نکاسی آب کے ناقص انتظامات، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

9 مئی, 2025

امتحانی مرکز سوہاوہ میں طلباء کو مارنے پر سپرنٹنڈنٹ تبدیل، انکوائری کا حکم

10 مارچ, 2024

جہلم: کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے مبینہ طور پر غلط معلومات فراہم کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج

27 اکتوبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں