Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: آزاد اور ذمہ دار صحافت معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، چوہدری عابد محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: آزاد اور ذمہ دار صحافت معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، چوہدری عابد محمود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے چیئرمین چوہدری عابد محمود نے کہا ہے کہ ایک آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے اور صحافیوں کے تحفظ کے ساتھ اظہارِ رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔

انہوں نے یہ بات آزادی صحافت کے حوالے سے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ چوہدری عابد محمود کا کہنا تھا کہ صحافت محض خبر رسانی کا نام نہیں بلکہ یہ عوام کی آواز، حقائق کی ترجمانی اور ریاستی و سماجی نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو چاہیے کہ وہ بلا خوف و خطر سچ کو سامنے لائیں، تاہم آزادی کے ساتھ ذمہ داری بھی جڑی ہوتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ صحافی دیانت، تحقیق اور توازن کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیں تاکہ معاشرے میں شعور اور مثبت سوچ کو فروغ دیا جا سکے۔

چوہدری عابد محمود نے مزید کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مختلف خطرات، پابندیوں اور حتیٰ کہ جان کے نقصان جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو انتہائی تشویشناک ہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے قوانین میں مؤثر اور سخت ترامیم کی جائیں تاکہ صحافی بلا خوف و خطر عوامی مسائل، جرائم اور جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کر سکیں اور ملک میں شفافیت اور قانون کی بالادستی کو فروغ دیا جا سکے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ذمہ دار صحافت کے ذریعے معاشرے میں امن، آگاہی اور مثبت تبدیلی کو فروغ دیا جا سکتا ہے، اور یہی ایک مستحکم اور ترقی یافتہ ریاست کی بنیاد ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

این ڈی ایم اے نے آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا

10 جون, 2026

‘اب گاؤں چمکیں گے’ پروگرام کے تحت ماحول میں تبدیلی آ رہی ہے ، سمیع اللہ فاروق

11 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان کے مین بازار میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار، تاجر اور شہری پریشان

4 مارچ, 2026

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں اساتذہ کی کمی، عارضی بھر تیاں کی جائیں گی

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں