Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات مافیا سرگرم، شہر کی سڑکیں سکڑ گئیں، انتظامیہ خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات مافیا سرگرم، شہر کی سڑکیں سکڑ گئیں، انتظامیہ خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تجاوزات مافیا سرگرم، شہر کی سڑکیں سکڑ گئیں۔ انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوے زمین بوس ، شہریوں کا ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق شہر کی معروف سڑکوں ، جادہ روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، کچہری روڈ، کمیلا روڈ، سول لائن روڈ، ٹاہلیانوالہ روڈ، روہتاس روڈ،مشین محلہ روڈ سمیت جی ٹی روڈ سروس روڈ پر شہریوں کا پیدل چلنا دشوار ہو کر رہ گیا ہے۔

تجاوزات مافیا نے مستقل بنیادوں پر پنجے گاڑ رکھے ہیں ، اندرون شہر کی سڑکوں اور چوک چوراہوں میں قائم ہونے والی تجاوزات شہریوں کے لئے وبال جان بن چکی ہے ،شہرکی سڑکوں پر ٹریفک کا جام ہونا روزانہ کا معمول بن چکا ہے، میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ کے ذمہ داران کی عدم دلچسپی و عدم توجہی کے باعث تجاوزات مافیا بے لگام ہو چکا ہے۔

جہلم شہر کی سڑکوں پر صبح ہوتے ہی بااثر افراد انتظامی افسران کی پشت پناہی کیوجہ سے سڑکوں کے دونوں اطراف دکانیں سجا لیتے ہیں ، مذکورہ سڑکوں پر شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، تجاوزات مافیا علی الصبح فوراً سڑکوں پر قبضہ جما لیتے ہیں۔

انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے ملازمین تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں سے روزانہ کی بنیاد پر تہہ بازاری کے نام پر پیسے وصول کرتے ہیں ، جس کی وجہ سے تجاوزات مافیا بلا خوف وخطر سڑکوں پر تجاوزات قائم کرکے کارروباری سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سے مذکورہ صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
39%
1 m/s
اتوار
22 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

21 اپریل, 2025

جہلم: جشن عید میلاد النبی ﷺ پر سکیورٹی انتظامات کے لیے احکامات جاری

26 اگست, 2025

شہید کانسٹیبل محمد امین کی 27ویں برسی، جہلم پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

1 مارچ, 2026

جہلم میں پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

11 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں