Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور فروٹ عوام کی قوت خرید سے باہر، ٹماٹر 400 روپے کلو تک پہنچ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں مہنگائی کا طوفان، سبزیاں اور فروٹ عوام کی قوت خرید سے باہر، ٹماٹر 400 روپے کلو تک پہنچ گئے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
1 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں مہنگائی کا طوفان ٹماٹر ، سبزیاں اور فروٹ عوام کی قوت خرید سے باہر ، ٹماٹر 300سے لے کر 400روپے کلو تک فروخت ہونے لگا ، غریب سفید پوش طبقہ پریشان ریٹ سن کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ٹماٹر 300 سے 400 روپے فی کلو فروخت ہونے لگے۔ دیگر سبزیاں بھی عوام کی قوت خرید سے باہر، غریب اور سفید پوش طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

سبزی منڈی دینہ میں کریلے، توریاں، شملہ مرچ، گوبھی، بینگن سمیت بیشتر سبزیاں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں۔ شہری ریٹ سن کر ہاتھ ملتے رہ گئے اور بیشتر خالی ہاتھ گھروں کو لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔

شہریوں نے الزام لگایا کہ دکانداروں نے حکومتی ریٹ لسٹ کو یکسر نظر انداز کر دیا ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ سے فی الفور نوٹس لینے اور مہنگے داموں سبزیاں و پھل فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یکم فروری سے ای بز پورٹل کی تمام سہولیات آن لائن دستیاب ہوں گی

9 جنوری, 2026

جہلم: لنگر پور کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 3 افراد زخمی

3 ستمبر, 2026

جہلم میں اشیاء خوردونوش کے من مانے نرخوں نے غریب عوام کی کمر توڑ دی، شہری فاقہ کشی پر مجبور

18 اپریل, 2025

ریسکیو 1122 جہلم نے یوم عاشورہ کے موقع پر 1501 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی

18 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں