Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لِلہ جہلم روڈ منصوبہ خطے کی ترقی اور عوام کی سہولت کیلئے انتہائی اہم ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لِلہ جہلم روڈ منصوبہ خطے کی ترقی اور عوام کی سہولت کیلئے انتہائی اہم ہے، بلال اظہر کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے زیر تعمیر للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبے کی تعمیراتی پیشرفت اور معیار کا بغور مشاہدہ کیا۔

وزیر مملکت نے دورے کے دوران منصوبے کے انچارج انجینئرز اور متعلقہ افسران سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی اور تعمیراتی کام میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ خطے کی ترقی اور عوام کی سہولت کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس کی تعمیر اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل ہونی چاہیے۔

بلال اظہر کیانی نے یقین دلایا کہ حکومت ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ للِہ تا جہلم روڈ کے پانچ سیکشنز میں سے ایک سیکشن مکمل ہو چکا ہے اور منصوبے کو اگلے چھ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

وزیر مملکت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں سڑک کی مکمل کھدائی کی گئی تھی جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم موجودہ حکومت کی کوششوں سے یہ دیرینہ مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

بلال اظہر کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سمیت جہلم کے دیگر ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری سے خطے کے لاکھوں شہریوں کی دیرینہ مشکلات کا خاتمہ ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں دوکانوں کے باہر اور نالوں میں گندگی پھینکنے پر دوکانیں سیل

1 جنوری, 2026

کھیوڑہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، ایک منشیات فروش گرفتار

23 ستمبر, 2025

دینہ میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 4 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

17 اپریل, 2025

جہلم: محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کے سپیشل سرچ آپریشنز جاری، 513 افراد کی چیکنگ

27 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں