Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے پڑوسی کے گھر کی چھت زمین بوس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے پڑوسی کے گھر کی چھت زمین بوس

عامر کیانی
عامر کیانی
9 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے پڑوسی کے گھر کی چھت زمین بوس، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے مشین محلہ میں اُس وقت ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک زیرِ تعمیر مکان کی دیوار اچانک برابر والے پرانے گھر کی چھت پر آ گری، جس کے نتیجے میں چھت زمین بوس ہو گئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

@jhelumupdates جہلم میں زیر تعمیر مکان کی دیوار گرنے سے پڑوسی کے گھر کی چھت زمین بوس #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #jhelum #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے وقت متاثرہ مکان میں موجود افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ واقعے میں گھر کا قیمتی سامان ملبے تلے دب کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

اہلِ محلہ کے مطابق زیرِ تعمیر گھر کا مالک پرانی دیوار کو مسمار کر کے نئی تعمیرات کرنا چاہتا تھا، تاہم غیر محفوظ اور غیر ذمہ دارانہ طریقہ کار کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس اور میونسپل کمیٹی جہلم کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور نقصان کا جائزہ لیا۔ اہلِ علاقہ نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی اور غیر محفوظ تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کا طوفان، بجلی و گیس کے بھاری بل اور اشیائے خورونوش کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا

26 جولائی, 2026

جہلم میں سیوریج کے مسائل حل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کے دورے

24 اگست, 2024

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، تین خطرناک جرائم پیشہ گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

15 مئی, 2025

ضلع جہلم میں گندم کی کٹائی قریب، حکومتی پالیسی نہ آنے پر کسانوں میں تشویش

1 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں