Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم کو 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم کو 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جہلم کی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم جمعہ گل کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید اور ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق معزز عدالت نے تھانہ دینہ میں درج مقدمہ نمبر 765/25 بجرم CNSA 9(1)6C کا فیصلہ سنایا۔ مقدمے کے مطابق مجرم جمعہ گل نے سال 2025 میں منشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا اور مکمل تفتیش کے بعد ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت پیش کیا گیا۔ مقدمے کی مؤثر پیروی کے نتیجے میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
few clouds
34° _ 34°
44%
5 km/h
ہفتہ
43 °C
اتوار
44 °C
پیر
45 °C
منگل
45 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی کا تاریخی لالہ لجپت رائے لائبریری کا دورہ، بحالی کے کام کو سراہا
10 جولائی, 2026
جہلم پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 16 ملزمان گرفتار
10 جولائی, 2026
جہلم: پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں، خواجہ سعد رفیق
10 جولائی, 2026
محکمہ موسمیات نے 11 اور 12 جولائی کو جہلم سمیت پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
10 جولائی, 2026
جہلم: رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی فوری ختم کی جائے، چوہدری محمد عارف
10 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں اشیائے ضرورت کی قیمتیں مقررکرنے کے لئے نیا قانون بن گیا

24 جون, 2024

سوہاوہ: ماسٹر راجہ ضیاء اللہ کے صاحبزادے کاشف ضیاء کی شادی، رنگارنگ ولیمہ کی شاندار تقریب

26 نومبر, 2025

جہلم پولیس کے 13 افسران کی ترقی، ڈی پی او نے رینک لگا دیے

19 اپریل, 2024

جہلم: جہانگیر ترین کا پیپلزپارٹی میں آنا ایک نیک شگون ہے، یوسف رضا گیلانی

25 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں