Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سابق پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سابق پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
27 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سابق پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں منگلا بائی پاس پھاٹک پر ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دھنیالہ کے رہائشی سابق پولیس کانسٹیبل نعیم اصغر کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سابق کانسٹیبل نعیم اصغر شادی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ منگلا بائی پاس پر پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے انہیں روکنا پڑا۔ اسی دوران دو موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی اور انہیں موقع پر ہی قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کر لئے۔ پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سابق کانسٹیبل کی نعش کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
53%
1 m/s
ہفتہ
31 °C
اتوار
31 °C
پیر
32 °C
منگل
32 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟
27 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 421 افراد اور 163 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت متعدد ملزمان گرفتار
27 اکتوبر, 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا گیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم: کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے مبینہ طور پر غلط معلومات فراہم کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج
27 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ

10 اکتوبر, 2026

دینہ: پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ قانونی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی۔ چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ منگلا

13 جنوری, 2025

فواد چوہدری پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر آئی جی پنجاب سے منگل تک جواب طلب

15 اپریل, 2024

جہلم میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لیموں عوام کی پہنچ سے دور

28 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں