Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محرم الحرام کی مناسبت سے جہلم میں نذرو نیاز کی تقسیم جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محرم الحرام کی مناسبت سے جہلم میں نذرو نیاز کی تقسیم جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محرم الحرام کی مناسبت سے شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں نذرو نیاز کی تقسیم جاری، جبکہ دودھ ، روح افزاء شکنجبین اورمیٹھے پانی کی سبیلیں بھی شہر کے چوک چوراہوں ، سڑکوں سمیت مضافاتی علاقوں میں جگہ جگہ لگا دی گئیں ۔

جہلم شہرسمیت ملحقہ آبادیوں میں نذر ونیاز کے لئے حلیم ، بریانی ، پلاؤ، نان حلوہ تیار کرکے شہریوں میں تقسیم کرنے کا عمل جاری ہے۔ عقیدت مند صبح ہوتے ہی شہر کی سڑکوں کے دونوں اطراف ٹھنڈے میٹھے پا نی کی سبیلیں لگا کر سڑک پر سے گزرنے والے شہریوں کو بلا بلا کر پانی پلانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ نذو نیاز کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

سبیلوں پر دودھ ، روح افزاء، شکنجبین اور شربت وافر مقدار میں تقسیم کیا جارہا ہے ۔ شہریوں نے سڑکوں ، چوک چوراہوں پر لنگر اور نیاز کی اشیاء تقسیم کرنے میں مصروف ہیں ۔ نذر ونیاز کے لئے پکوان سینٹروں کو بھی بڑے بڑے آرڈردیئے گئے ہیں ۔ حلوہ پوری، نان چنے سمیت بیکری آئٹمز کی اشیاء بھی نذر و نیاز میں شامل ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا فوری ایکشن، شاگردوں کو سرِبازار مرغا بنانے پر حجام کی دکان سیل کر دی، متاثرہ بچوں سے ملاقات

30 اکتوبر, 2025

جہلم میں عالمی یومِ جنگلات خاموشی سے گزر گیا، شہریوں اور ماہرین ماحولیات کا اظہارِ تشویش

23 مارچ, 2026

ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس جہلم میں بیڈمنٹن میچ، ٹریفک وارڈن راولپنڈی نےمیدان مار لیا

19 اکتوبر, 2023

جہلم شہر ہمارا گھر ہے، اس کی بہتری کیلئے تمام ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

15 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں