Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ناخلف بیٹے نے باپ کو بیلچے سے تشدد کا نشانہ بناڈالا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ناخلف بیٹے نے باپ کو بیلچے سے تشدد کا نشانہ بناڈالا

عامر کیانی
عامر کیانی
5 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں بیٹے نے باپ کو بیلچے سے تشدد کا نشانہ بناڈالا، باپ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر کے علاقہ میں بیٹے نے اپنے 55 سالہ والد اور بھائی کو بیلچے اور سریے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔ واقعہ چک حافظہ نزد گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج چک دولت میں پیش آیا جہاں شکور نامی نوجوان نے اپنے والد ظہور احمد اور بھائی پر بیلچے سے حملہ کیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق بیٹے کے اس سفاکانہ حملے کی وجہ اس کا بری عادتوں سے باز نہ آنا اور باپ کی جانب سے روک ٹوک بتائی جا رہی ہے۔ تشدد کا نشانہ بننے والے 55 سالہ ظہور احمد کو فوری طور پر سول اسپتال جہلم منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی، تاہم پولیس کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

@jhelumupdates جہلم میں بیٹے نے باپ کے ساتھ انتہاء کر دی #Jhelum #JhelumUpdates #جہلم #pageforyou #PakistanNews #News #foryoupage❤️❤️ #Pakistan #JhelumNews #JhelumPolice ♬ original sound – Jhelum Updates

واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے، جو جہلم اپڈیٹس کو موصول ہوئی ہے۔ ویڈیو میں ملزم شکور احمد کو اپنے باپ ظہور احمد پر بے رحمی سے بیلچے کے وار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اہل علاقہ نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کیا۔ ملزم شکور احمد کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
38%
2 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع

24 جولائی, 2024

جہلم میں سال 2024 کی پہلی بارش، خشک سردی اور دیگر موسمی امراض سے چھٹکارے کا سبب قرار

31 جنوری, 2024

جہلم: عالمی یوم اساتذہ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں اسناد اور انعامات تقسیم

5 اکتوبر, 2024

بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے والے ہوجائیں ہوشیار! بڑی خبر آگئی

9 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں