Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: عالمی یوم اساتذہ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں اسناد اور انعامات تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: عالمی یوم اساتذہ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں اسناد اور انعامات تقسیم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عالمی یوم اساتذہ پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ میں اسناد اور انعامات تقسیم، مہمان خصوصی ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی یوم اساتذہ پر ضلع جہلم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور مثالی رزلٹ دینے والے 76 اساتذہ کو اسناد اور انعامات دینے کی تقریب جامع سکول میں منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے اساتذہ میں اسناد تقسیم کیں۔

اس موقع پر سی او ایجوکیشن رانا جاوید نے اساتذہ کی کارکردگی بارے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی معاشرے کی تشکیل کی اصل ذمہ داری اساتذہ پر ہوتی ہے آپ سب لوگ ضلع جہلم کے ہزاروں اساتذہ کے لیے مشعل راہ اور مثال ہیں جنہوں نے اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری اور فرض شناسی سے نبھائی اور آج اس اعزاز کے حقدار قرار پائے۔

ڈپٹی کمشنر نے اسناد حاصل کرنے والے اساتذہ کو شاباش دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، دکاندار من مرضی کے نرخوں پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے میں مگن

4 مارچ, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں خصوصی سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 408 افراد کی چیکنگ

10 مارچ, 2025

عوام تیاری کرلیں! ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے والی ہے

8 اپریل, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

4 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں