Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جب ہم کوئی میڈیکل ڈیوائس استعمال کرتے ہیں جیسے کہ بلڈ گلوکوز مانیٹر یا انسولین پمپ، تو ایسے آلات کو چارج رکھنا ضروری ہوتا ہے لیکن یو ایس بی والے چارجر استعمال کرتے ہوئے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ یہ آلے کو زیادہ گرم کرسکتے ہیں اور سنگین صورتوں میں جلنے، زخمی کرنے اور آگ لگنے کا سبب بن سکتے ہیں۔

جب بھی کوئی طبی آلہ خریدیں تو آلہ بنانے والی کمنی کی ہدایات کو پڑھیں، سمجھیں اور ویسے ہی اس پر عمل کریں۔ مزید برآں آلے کے ساتھ آنے والے  چارجنگ لوازمات کو ہی استعمال کریں۔

امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے محفوظ چارجنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں:

1) ڈیوائس کے ساتھ آنے والے کیبلز، چارجرز اور اڈاپٹر ہی استعمال کریں کیونکہ یہ اسے چارج کرنے کے لیے بجلی کی صحیح مقدار فراہم کرتے ہیں۔ وہ چارجرز جو فون یا ٹیبلیٹ کے لیے مخصوص ہوتے ہیں، بہت زیادہ بجلی فراہم کرسکتے ہیں جس سے زیادہ زیادہ گرمائش، چنگاری یا آگ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

2) اپنی میڈیکل ڈیوائس اور چارجنگ لوازمات کو خریدے وقت ہمیشہ اس کا ٹھیک طرح سے جائزہ لیں کہ کہیں سے ٹوٹا ہوا تو نہیں یا کوئی نشان تو نہیں پڑا ہوا۔ اگر آپ کو کوئی نقصان نظر آتا ہے تو ایکسچینج کے لیے کمپنی سے رابطہ کریں۔

3) جب آپ جاگ رہے ہوں تو اسی وقت اپنے آلے کو چارج کریں نہ کہ سونے سے پہلے چارج پر لگاکر چھوڑ دیں۔ اور چارجنگ کے وقت اسے وہاں رکھیں جہاں آپ اسے آسانی سے دیکھ سکیں۔ اسے چارجنگ کے وقت کسی نرم سطح پر بھی نہ رکھیں جیسے بستر، صوفے یا کپڑے وغیرہ پر۔ ایسی سطح پر آلہ زیادہ گرم ہوتا ہے۔

4) جب آپ کا آلہ پوری طرح سے چارج ہو جائے تو چارجر کو جتنی جلدی ہو سکے نکال دیں۔

5) اپنے آلے کو انتہائی درجہ حرارت کے ماحول سے بچائیں مثال کے طور پر اسے بہت سرد یا گرم ماحول میں نہ رکھیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زبان سے بیماریوں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل تیار

18 اگست, 2024

کافی دل کی صحت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے

21 اگست, 2024

بعض جانور بھی انسانوں میں سنگین بیماریوں کا پتہ لگا سکتے ہیں

7 جولائی, 2024

جگر کے لیے نقصان دہ چند سپلیمنٹس

30 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں