Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روضہ رسول ﷺ پر حاضری سے متعلق ضابطہ اخلاق کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روضہ رسول ﷺ پر حاضری سے متعلق ضابطہ اخلاق کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مدینہ منورہ: سعودی عرب نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر زائرین کی حاضری سے متعلق ضابطہ اخلاق کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سعودی حکام نے روضہ مبارک جانے کے خواہشمند مسلمانوں کو مطلع کیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں، جن کے تحت زائرین کو مقدس مقام پر پہنچنے سے پہلے پیشگی ریزرویشن حاصل کرنا ہوگی اور مقررہ وقت پر حاضر ہونا ہوگا۔

روضہ شریف میں داخل ہونے پر آنے والے زائرین کو اپنی آواز بلند نہیں کرنی چاہیئے، اپنے ہمراہ کھانا نہ لائیں، تصاویر لینے یا فلم بندی میں مصروف ہونے سے گریز کریں اور مختص وقت سے زیادہ دیر روضہ مبارک میں نہ رکیں۔

As we visit the venerable Rawdah of the Prophet, let us maintain the loftiest norms of etiquette and take a moment to truly comprehend the immense sanctity and significance of this sacred place.#Makkah_in_Our_Hearts pic.twitter.com/h96d35Ai4B

— Ministry of Hajj and Umrah (@MoHU_En) October 3, 2023


بتایا گیا ہے کہ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجد نبوی ﷺ اور مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کو فول پروف خدمات اور سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

صدارت عامہ کی طرف سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں 56 لاکھ سے زائد زائرین اور نمازیوں کو خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا، ان سہولیات میں روضہ رسول ﷺ پر زئراین کی حاضری کو منظم کرنے کی سہولت بھی شامل ہے، جن کی بدولت ایک ہفتے کے دوران 47 لاکھ 3 ہزار 821 زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صاحبین کے مزارات پر حاضری اور دردو و سلام پیش کرنے کی سہولت پیش کی گئی۔

معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ 7 دنوں میں پانچوں نمازوں کے دوران 56 لاکھ 40 ہزار 231 نمازیوں نے مسجد نبوی ﷺ میں نمازیں ادا کیں، 34 ہزار 048 زائرین نے روضہ رسول ﷺ میں نوافل ادا کیے جب کہ 1 لاکھ 10 ہزار 436 زائرین کو روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران فوری ترجمہ کی سہولت فراہم کی گئی۔

14 ہزار 096 عمر رسیدہ اور معذور افراد کو وہیل چیئرز کی سہولت دی گئی، اس کے علاوہ 4 ہزار 844 زائرین کو مواصلاتی چینلز کے ذریعے راہ نمائی فراہم کی گئی، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺکی نمائش کو 3 ہزار 383 زائرین نے دیکھا جب کہ مسجد نبوی ﷺ کی لائبریری سے 10 ہزار 747 زائرین مستفید ہوئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے سے ایک شخص ہلاک؛ 95 کی حالت غیر

6 مئی, 2024

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی

20 اپریل, 2024

امریکا میں مسافر بردار طیارے فضاء میں آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں

20 فروری, 2025

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی؛ 19 ہلاکتیں

2 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں