Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پہلا کوثر منصور فاروقی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر کو منعقد ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پہلا کوثر منصور فاروقی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر کو منعقد ہوگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پہلا کوثر منصور فاروقی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر بروز اتوار صبح 9 بجے شاندار طریقے سے ٹینگی گراؤنڈ بلال ٹاؤن جہلم میں منعقد ہوگا۔

پنجاب ہائی وے کے مشہور آفیسر مرحوم کوثر منصور فاروقی کی یاد میں منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کو جہلم کی ضلعی انتظامیہ کی سرپرستی حاصل ہے، جس کے تحت اس ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔

ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور پاکستان نیشنل سینٹر کے سابق آفیسر، صحافی اور بین الاقوامی مترجم طاہر منصور فاروقی ہوں گے۔

ٹورنامنٹ دو ٹیموں شاہد منصور فاروقی کرکٹ الیون بمقابلہ نوید انجم فاروقی کرکٹ الیون کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ میں مقامی اور قومی سطح کے کھلاڑیوں کی شرکت بھی یقینی بنائی گئی ہے، جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، منڈی بہاؤالدین، اور جہلم کے نمایاں کھلاڑی شامل ہوں گے۔

ضلعی انتظامیہ جہلم کے تعاون سے یہ ایونٹ کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم قدم ہوگا، جس سے نہ صرف نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ جہلم میں کھیلوں کے کلچر کو بھی فروغ ملے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
28%
4 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر کی آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس 2025 میں شرکت

18 فروری, 2025

جہلم کے علاقے گلشن ٹاؤن میں میلاد و معراج مصطفی ﷺ کی روح پرور محفل کا انعقاد

3 فروری, 2025

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

15 دسمبر, 2024

جہلم: ریسکیو 1122 کی ہدایت پر ہائی رائز بلڈنگز کی جامع انسپکشن کا آغاز، 15 روزہ نوٹس جاری

29 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں