Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ریسکیو 1122 کی ہدایت پر ہائی رائز بلڈنگز کی جامع انسپکشن کا آغاز، 15 روزہ نوٹس جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ریسکیو 1122 کی ہدایت پر ہائی رائز بلڈنگز کی جامع انسپکشن کا آغاز، 15 روزہ نوٹس جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سیکرٹری ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر ریسکیو 1122 نے ضلع بھر کی اہم ہائی رائز بلڈنگز کی جامع انسپکشن مہم شروع کر دی ہے۔

اس مہم کی قیادت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کر رہے ہیں، جس کے دوران بلڈنگ مالکان اور انتظامیہ کو فائر سیفٹی سے متعلق اہم نکات پر تفصیلی بریفنگ دی جا رہی ہے۔

انسپکشن کے دوران واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام عمارات میں فائر سیفٹی آلات، ایمرجنسی انٹری و ایگزٹ پوائنٹس، فائر الارم سسٹم، سموک ڈیٹیکٹرز اور دیگر حفاظتی انتظامات مقررہ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں۔

متعلقہ عمارتوں کو 15 روزہ نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں جن میں خبردار کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت میں انتظامات مکمل نہ ہونے کی صورت میں بھاری جرمانہ، قانونی کارروائی اور عمارت کو سیل کرنے جیسے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے کہا کہ ان اقدامات کا بنیادی مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ اور کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بروقت اور مؤثر رسپانس کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ فائر سیفٹی ضوابط پر مکمل عملدرآمد کے بغیر کسی بھی عمارت کو محفوظ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انتخابی نتائج کو تبدیل کرنے والوں کا کڑا محاسبہ کیا جائے۔ حسن عدیل، شوکت اقبال مرزا

18 فروری, 2024

جہلم میں رمضان المبارک کے دوران گداگروں کی بھرمار، شہری پریشان

3 مارچ, 2025

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کیے جائیں، چوہدری عابد محمود

3 جولائی, 2026

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں پھر سے معمولی اضافہ

27 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں