Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ
ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ
30 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی سکیورٹی صورتحال، عوامی تحفظ اور ٹریفک نظم و ضبط سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈی ایس پی ٹریفک، ڈی ایس پی موٹر وے پولیس، ڈی ایس پی پی ایچ پی، ڈی او سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، انچارج سیف سٹی جہلم، ڈسٹرکٹ انچارج ایلیٹ فورس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران زیرِ تعمیر عمارتوں، سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کرنے، وارننگ سائن بورڈز کی تنصیب، حفاظتی باڑ لگانے، رات کے وقت مناسب روشنی کے انتظامات اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں فوری اور مربوط رد عمل اختیار کیا جائے۔

ڈی پی او جہلم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے، سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز، ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے افسران کو عوامی شکایات کے فوری ازالے اور پولیس سروس ڈیلیوری میں شفافیت اور بہتری لانے پر بھی زور دیا۔

اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ضلع میں پائیدار امن کے قیام، جرائم کے خاتمے اور عوام کے اعتماد کے فروغ کے لیے تمام ادارے مشترکہ اور مربوط حکمتِ عملی کے تحت کام کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: منشیات کیس میں دو منشیات فروشوں کو 9، 9سال قید اور جرمانے کی سزا

3 اکتوبر, 2025

جہلم: ترقیاتی و انتظامی امور پر ضلعی انتظامیہ جائزہ اجلاس، مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا

8 مئی, 2026

پنڈدادنخان میں غیر قانونی پیٹرول و گیس ریفلنگ کا دھندہ کرنے والا گرفتار

15 جولائی, 2025

جہلم میں 10 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

23 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں