Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کا اعزاز؛ ڈپٹی کمشنر چوہدری شاہد عمران مارتھ کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کا اعزاز؛ ڈپٹی کمشنر چوہدری شاہد عمران مارتھ کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں سگھر پور سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ چوہدری شاہد عمران مارتھ کو 14 اگست کے موقع پر حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز انہیں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران شیخوپورہ پر میزائل حملے کے بعد کی صورتِ حال کو بہترین حکمتِ عملی سے سنبھالنے اور اپنی ذمہ داریوں کو پیشہ ورانہ انداز میں نبھانے پر دیا گیا۔ ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے انہیں یہ اعزاز پیش کیا۔

چوہدری شاہد عمران مارتھ سابق چیئرمین یو سی پنڈی سید پور مرحوم چوہدری باتی خان کے صاحبزادے اور سابق تحصیل نائب ناظم مرحوم چوہدری اسلم مارتھ کے داماد ہیں۔ یہ اعزاز نہ صرف ان کے خاندان بلکہ تحصیل پنڈدادنخان اور ضلع جہلم کے لیے باعثِ فخر ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

طلاق کے بعد نکاح نامے میں درج رقم اور زیورات سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

18 اپریل, 2026

پاکستان کی بہترین فیول ایوریج بائیکس

25 جولائی, 2024

اوورسیز پاکستانیوں کے دل آج بھی اپنے وطن اور اہلِ جہلم کے ساتھ دھڑکتے ہیں، اشرف چغتائی

20 اکتوبر, 2025

جہلم میں دن دیہاڑے پولیس اہلکار لٹ گئے، ملزمان اسلحہ چھین کر فرار

4 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں