Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: کشمیر چوک تا بس اسٹینڈ نکاسی آب کا نظام درہم برہم، شہری مشکلات کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: کشمیر چوک تا بس اسٹینڈ نکاسی آب کا نظام درہم برہم، شہری مشکلات کا شکار

محمد وسیم
محمد وسیم
10 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کشمیر چوک سے بس اسٹینڈ تک نکاسی آب کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے جس کے باعث سڑکوں پر گندا پانی جمع ہو رہا ہے اور پیدل چلنے والوں سمیت گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی شہریوں کے مطابق علاقے میں سیوریج اور نکاسی آب کا نظام طویل عرصے سے خراب ہے جس کی وجہ سے گندا پانی سڑکوں پر کھڑا رہتا ہے۔ اس صورتحال کے باعث نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے بلکہ بدبو اور گندگی سے علاقہ مکین بھی شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے جب متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جاتا ہے تو میونسپل کمیٹی اور ستھرا پنجاب ٹیم ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالتی نظر آتی ہیں جس کے باعث مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے۔

علاقہ مکینوں اور تاجروں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر چوک سے بس اسٹینڈ تک نکاسی آب کے نظام کو فوری طور پر درست کیا جائے، مین ہولز کی مرمت کی جائے اور سڑکوں پر کھڑا پانی نکال کر شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے دو منشیات فروشوں کو چرس سمیت گرفتار کر لیا

3 جون, 2025

دینہ میں کبوتروں کے تنازع پر فائرنگ، 2 موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

30 مارچ, 2025

سوہاوہ میں موٹر سائیکل گائے سے ٹکرا گئی، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

14 جولائی, 2026

کھیوڑہ سالٹ مائن ایک ماہ سے بند، سیاح مایوس، سیاحتی سرگرمیاں اور مقامی کاروبار متاثر

16 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں