Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: دکانداروں نے19ویں روزے کو بھی کھلے عام صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: دکانداروں نے19ویں روزے کو بھی کھلے عام صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی چاروں تحصیلوں میں پرچون سطح پر دکانداروں نے19ویں روزے کو بھی کھلے عام سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی کر کے صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔

صارفین نے جہلم اپڈیٹس کو رابطہ کر کے بتایا کہ شہرسمیت ضلع بھر میں کہیں بھی سرکاری نرخنامے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ۔

انہوں نے بتایا کہ سبزیوں میں ایک کلو آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کی زیادہ سرکاری قیمت 55روپے فی کلو مقرر کی گئی لیکن دکاندار 70روپے فی کلو تک فروخت کر تے رہے ،آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 48روپے کی بجائے60روپے، پیاز درجہ اول185روپے کی بجائے250،پیاز درجہ دوم 175کی بجائے200،ٹماٹر درجہ اول95کی بجائے150روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جاتے رہے ۔

ٹماٹر درجہ دوم85کی بجائے130روپے،لہسن دیسی450روپے کی بجائے550،لہسن چائنہ605روپے کی بجائے650،ادرک تھائی لینڈ560روپے کی بجائے650،کھیرا فارمی45روپے کی بجائے70، میتھی20 کی بجائے40روپے، بینگن60کی بجائے 75،بند گوبھی95کی بجائے120،پھول گوبھی55کی بجائے70،شملہ مرچ160کی بجائے210 فی کلو کے حساب سے فروخت کی جاتی رہیں ۔

شلجم 28روپے کی بجائے50روپے،مٹر75کی بجائے110،کریلا 230کی بجائے 240،سبز مرچ درجہ اول140کی بجائے180،لیموں چائنہ120کی بجائے200،مونگرے100کی بجائے130،مولی18کی بجائے30روپے،پالک فارمی18روپے کی بجائے50روپے،گاجر چائنہ65کی بجائے80روپے، گاجر دیسی60کی بجائے90روپے فی کلو تک فروخت کی گئیں۔

پھلوں میں ایک کلوسیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول330کی بجائے380،کیلا درجہ اول درجن 200کی بجائے300،کیلا درجہ دوم درجن195کی بجائے250، امرود درجہ اول190کی بجائے250، انار قندھاری450کی بجائے550، مسمی درجہ اول درجن125کی بجائے200،کینو درجہ اول درجن160کی بجائے220روپے فی درجن فروخت کئے گئے۔

کینو درجہ دوم درجن155کی بجائے200، خربوزہ درجہ اول 175کی بجائے240روپے، خربوزہ درجہ دوم165کی بجائے200روپے، سٹرابری درجہ اول200 کی بجائے400، سٹرابری درجہ دوم190 کی بجائے350 روپے اور کھجور ایرانی440 روپے کی بجائے550روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جاتی رہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: طلاق اور خلع کی بڑھتی شرح خاندانی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، سید خلیل حسین کاظمی

29 ستمبر, 2025

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کب ہوں گے؟ ڈیٹ شیٹ سامنے آ گئی

6 فروری, 2025

جہلم میں کم عمر بچوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھنے لگا

25 مارچ, 2025

جہلم میں سی سی ڈی کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

21 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں