Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے قریب دریائے جہلم کے وسط میں قائم مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر کوڑا کرکٹ جمع کیے جانے کے حوالے سے شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مقامی شہریوں کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی کے تحت دریائے جہلم کے وسط میں اور قریبی آبادیوں کے نزدیک کوڑا کرکٹ جمع کیا جا رہا ہے، جس کے باعث علاقے میں بدبو اور ماحولیاتی آلودگی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دریا کے قریب کچرے کے ڈھیر نہ صرف ماحول کو متاثر کر رہے ہیں بلکہ صحتِ عامہ کے لیے بھی خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔

شہریوں کا مؤقف ہے کہ تیز ہواؤں کے دوران پلاسٹک بیگز اور دیگر ہلکا پھلکا کچرا اردگرد کی آبادیوں میں پھیل جاتا ہے، جس سے مکینوں کو روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کے مطابق آبی ذخائر اور رہائشی علاقوں کے قریب اس نوعیت کی سرگرمیاں ماحولیاتی تحفظ کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں۔

متاثرہ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دریائے جہلم اور اس کے اطراف میں کوڑا کرکٹ پھینکنے یا جمع کرنے کے عمل کا فوری جائزہ لیا جائے، ماحولیاتی قوانین پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور اگر کسی قسم کی بے ضابطگی موجود ہو تو اسے فوری طور پر ختم کیا جائے۔

شہریوں نے ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب، محکمہ ماحولیات اور دیگر متعلقہ حکام سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے موقع کا معائنہ کریں، حقائق سامنے لائیں اور ماحول و عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
22 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم کا القادر یونیورسٹی کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

25 فروری, 2026

جہلم میں تیسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپیئن شپ کا انعقاد، کینٹ ہیرو نے ٹائٹل جیت لیا

25 جنوری, 2026

بشریٰ بی بی کی رہائی؛ سیاسی استحکام کی جانب ایک بڑا قدم ہے، فواد چوہدری

25 اکتوبر, 2024

جہلم میں چینی کی قیمت 170 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

17 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں