Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، وزیراعظم قائم مقام صدر بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، وزیراعظم قائم مقام صدر بن گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کرنے والے صدر یون سک یول کے خلاف اپوزیشن کی مواخذے کی تحریک پر ہونے والی دوسری ووٹنگ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وزیراعظم ہین ڈک سو قائم مقام صدر بن گئے ہیں، جنہیں یون سک یول نے وزیراعظم مقرر کیا تھا۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صدر یون سک یول مواخذے کی تحریک کامیاب ہونے کے باوجود صدر کے عہدے پر برقرار رہیں تاہم ان کی پانچ سالہ مدت تک اختیارات کم ہوجائیں گے۔

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت یون سک یول کی برطرفی کے حوالے سے اگلے 6 ماہ میں فیصلہ کرے گی اور اگر عدالت نے انہیں برطرف کردیا تو ملک میں عام انتخابات ہوں گے۔

وزیراعظم اور قائم مقام صدر ہین ڈک سو نے یون سک یول کے مواخذے کے بعد ملک میں سیاسی استحکام یقینی بنانے کے لیے بھرپور کوششوں کاعزم دہرایا اور کہا کہ میں حکومت کو مضبوط کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا۔

واضح رہے کہ جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ قبل پیش کی گئی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔

صدر کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک پر آج جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی، مواخذے کے حق میں 204 جبکہ 85 نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔

صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہونے کے لیے 200 ووٹوں کی ضرورت ت، اپوزیشن پارٹیوں کو مواخذے کی تحریک کامیاب بنانے کے لیے 8حکومتی ارکان کی حمایت حاصل کرنا ضروری تھی۔

جنوبی کوریا کے صدر نے یون سک یول نے ملک میں مارشل لا لگانے کی کوشش کی تھی جس کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے تھےاورپارلیمنٹ کثرت رائے سے مارشل لا کو مسترد کردیا تھا اور مظاہرین نے صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔

صدر یون سک یول نے مواخذے کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد کہا کہ وہ اپنے خلاف مواخذے کی تحریک کا آخری وقت تک مقابلہ کریں گے۔

یون سک یول جنوبی کوریا کی کنزرویٹو پارٹی کے دوسرے صدر ہیں جن کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہوئی ہے، اس سے قبل 2017 میں پارک گیون ہائی کو پارلیمنٹ نے مواخذے کی تحریک کے ذریعے برطرف کردیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
جمعہ
22 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کا جہاز پاکستانیوں سمیت پاناما پہنچ گیا

14 فروری, 2025

اہلیہ سے طلاق پر ناراض شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی؛ 35 ہلاک اور43 زخمی

12 نومبر, 2024

بھارت میں میکڈونلڈز پر چھاپہ، ’حلال‘ مصنوعات ضبط کرلی گئیں

22 نومبر, 2023

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ

3 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں