Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ ، پنجاب حکومت نے فیسوں کی مد میں پارٹنرسکولوں کو تین ماہ سے ادائیگیاں نہ کی،پیمنٹس نہ ملنے کے باعث پیف سکولز شدید مالی بحران کا شکار ہوگئے،بجلی، گیس سمیت یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی محال،3لاکھ اساتذہ و سٹاف بھی تنخواہوں سے محروم ہیں۔

پارٹنرسکولز بند ہونے سے27 لاکھ غریب بچوں کے تعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔ جنرل سیکرٹری پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن پاکستان شیخ محمدارشد اٹارا کا کہنا ہے کہ بروقت ادائیگیاں نہ کی گئیں تو3 لاکھ اساتذہ بیروزگار ہوجائیں گے۔

انہوں نےکہاکہ صوبہ بھرمیں ساڑھے سات ہزارسکولزکو3 ماہ سے فیسوں کی مد میں حکومت کی جانب سے ادائیگی نہیں کی جا رہیں۔

جنرل سیکرٹری شیخ محمدارشد اٹارا نے مزید کہا کہ فنڈز نہ ملنے کے باعث پیف پارٹنرسکولزشدید مالی بحران کا شکار ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ 3لاکھ معلمات ،اساتذہ وسٹاف تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کے باعث انکے گھروں میں فاقوں کی نوبت پہنچ گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
clear sky
16° _ 16°
34%
2 m/s
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
28 °C
پیر
16 °C

تازہ ترین

جہلم میں الیکٹرک بس اسٹاپس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف، شہریوں کا اظہار تشویش
18 نومبر, 2026
جہلم کے وقاص قریشی نے انٹر ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
18 نومبر, 2026
دیہی عوام کے تجربات اور مسائل کو حکومتی پالیسی سازی کا حصہ بنانا ضروری ہے، بلال اظہر کیانی
18 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی کا اجلاس، طبی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
18 نومبر, 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر
18 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں برائلر گوشت کی من مانی قیمتوں پر فروخت، سرکاری نرخ نظر انداز

4 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی، گرمی اور حبس سے شہری نڈھال

19 مئی, 2026

پنڈدادنخان میں 2 مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

1 دسمبر, 2023

جہلم: گاڑیوں میں پریشر ہارن شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث

19 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں