Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں محرم الحرام کے دوران صفائی کے غیر معمولی اور خصوصی انتظامات جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں محرم الحرام کے دوران صفائی کے غیر معمولی اور خصوصی انتظامات جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویژن بھر میں محرم الحرام کے دوران صفائی کے غیر معمولی اور خصوصی انتظامات جاری ہیں۔

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (RWMC) کی جانب سے راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، مری اور تلہ گنگ سمیت تمام اضلاع میں محرم کے ابتدائی پانچ ایّام کے دوران مثالی صفائی آپریشن مکمل کیا گیا جبکہ یومِ عاشورہ کے لیے "گرینڈ صفائی پلان” پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کمپنی کے مطابق، محرم الحرام کے دوران مجالس و جلوسوں کے راستوں پر نہ صرف بروقت صفائی کی گئی بلکہ دھلائی، چونے کا چھڑکاؤ اور اسپرے کا عمل بھی مکمل کیا گیا۔ اس خصوصی آپریشن میں ہزاروں سینٹری ورکرز، سپروائزرز اور افسران روزانہ کی بنیاد پر حصہ لے رہے ہیں، جبکہ مکینیکل سویپرز، واٹر باؤزرز اور دیگر مشینری فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے۔

یومِ عاشورہ کے انتظامات کے تحت:

  • 9 محرم کی شب تک مرکزی جلوسوں کے راستوں کی مکمل صفائی و واشنگ مکمل کی جائے گی۔
  • 10 محرم کو عملہ ڈبل شفٹ میں ڈیوٹی سرانجام دے گا۔
  • ہر جلوس کے ساتھ متحرک موبائل صفائی یونٹس موجود رہیں گے۔
  • تمام اضلاع میں 24 گھنٹے فعال کنٹرول رومز قائم کیے جا چکے ہیں تاکہ شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کی جا سکے۔
  • جلوس گزرنے کے فوری بعد راستوں کی دوبارہ صفائی اور جراثیم کش اسپرے کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت ہے کہ عشرہ محرم کے دوران شہریوں کو صاف، محفوظ اور باوقار ماحول مہیا کیا جائے۔ اسی مقصد کے تحت اضافی افرادی قوت فیلڈ میں متحرک رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے ہینڈ بلز کی تقسیم، بینرز کی تنصیب اور کیمپ آفسز بھی قائم کیے گئے ہیں تاکہ صفائی کے پیغام کو عام کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے جتھوں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

14 مارچ, 2024

جہلم: سوئی گیس کے ہوشربا بلوں کی ادائیگی کے باوجود صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی

2 جون, 2024

شناختی کارڈ پر موجود 13 ہندسوں کا کیا مطلب ہے؟

10 جنوری, 2024

پنڈدادنخان: کھیوڑہ سالٹ مائن لیز منسوخی کے خلاف مزدوروں اور مقامی کمیونٹی کا بھرپور احتجاج

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں