Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: کھیوڑہ سالٹ مائن لیز منسوخی کے خلاف مزدوروں اور مقامی کمیونٹی کا بھرپور احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ سالٹ مائن لیز منسوخی کے خلاف مزدوروں اور مقامی کمیونٹی کا بھرپور احتجاج

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ سالٹ رینج ایریا میں مائن کی لیز منسوخی کے خلاف پی ایم ڈی سی کھیوڑہ پروجیکٹ کے ورکرز، مائنرز یونین اور مقامی کمیونٹی نے بھرپور اور پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا۔

پی ایم ڈی سی ورکرز یونین کی قیادت میں ہونے والے احتجاج میں مزدوروں، یونین عہدیداران اور کھیوڑہ کی لوکل کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ مسلسل منافع میں جا رہا ہے اور تمام ٹیکسز اور رائلٹی باقاعدگی سے ادا کی جا رہی ہیں، اس کے باوجود لیز کی منسوخی کا فیصلہ مزدور دشمن اقدام ہے۔ انہوں نے حکومتِ پنجاب اور وفاقی قیادت سے مطالبہ کیا کہ اس فیصلے کو فوری واپس لیا جائے تاکہ محنت کش طبقے کا روزگار محفوظ رہ سکے۔

احتجاج سے مائنرز یونین کے جنرل سیکرٹری مرزا ضمیر حسین، ورکرز یونین کے صدر مرزا عمران عباس، جوائنٹ سیکرٹری عابد حسین، ملک آصف، ملک ظفر اقبال سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور پی ایم ڈی سی کے حق میں نعرے لگائے۔

مقررین نے واضح کیا کہ احتجاج پُرامن ہے، تاہم مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں مزدور طبقہ مزید سخت احتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

اختتام پر قاری محمد رفیق نے ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کروائی، جبکہ کھیوڑہ کی مقامی کمیونٹی نے بھی مائنرز ورکرز کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سیاسی ٹمپریچر مذاکرات سے کم کرنے کی ضرورت، عمران خان کو تسلیم کرکے آگے بڑھیں، فواد چوہدری

28 نومبر, 2024

دریائے جہلم منگلا پل کے درمیان پھنسے 2 نوجوانوں کو ریسکیو کر لیا گیا

3 نومبر, 2025

کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کے مسائل کو براہ راست سننا اور فوری داد رسی کو یقینی بنانا ہے، ڈی پی او جہلم

21 جولائی, 2025

جہلم میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2100 لیٹر مضر صحت دودھ تلف

11 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں