Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نئی حکومتی پالیسی تیار، اپنے سولر سسٹم سے بنائی مکمل بجلی حکومت کو بیچ کر واپس مہنگی خریدنی ہوگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نئی حکومتی پالیسی تیار، اپنے سولر سسٹم سے بنائی مکمل بجلی حکومت کو بیچ کر واپس مہنگی خریدنی ہوگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وفاقی حکومت نے شمسی توانائی کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنے اور صارفین کو زبردستی ناقابل برداشت گرڈ سسٹم کی بجلی کی طرف واپس جانے پر مجبور کرنے کے لیے سولر نیٹ میٹرنگ کو ختم کرنے اور اس کی جگہ مجموعی (Gross) میٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت توانائی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مطلع کیا ہے کہ نیٹ میٹرنگ تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی آمدنی کو کھا رہی ہے۔

مقامی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، مجموعی میٹرنگ کے لیے صارفین کو اپنی چھتوں سے پیدا ہونے والی تمام بجلی گرڈ کو فروخت کرکے پھر اسی بجلی کو واپس خریدنا ہوگا۔

حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال مجموعی میٹرنگ کو نافذ کرنے کا یہ اقدام مہنگی گرڈ بجلی جو کہ اضافی چارجز کے ساتھ تقریباً 62 روپے فی یونٹ بنتی ہے، اس سے بچنے کے لیے شمسی توانائی پر منتقل ہونے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔

وزارت توانائی نے آئی ایم ایف کو یہ بتایا ہے کہ سولر پینلز کو اپنانے سے گرڈ بجلی کی طلب کو نقصان پہنچا ہے اور کیپیسٹی پیمنٹس اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 6,800 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے لائق سولر پینلز ملک میں درآمد کیے گئے ہیں۔

آئی ایم ایف نے غیر فعال کیپیسٹی پیمنٹس کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ایک بڑے عنصر کے طور پر دیکھا اور کیپٹیو پاور جنریشن پالیسی پر نظرثانی کی سفارش کی ہے، جو صنعت کاروں کو اندرون ملک بجلی کے لیے سستی گیس استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

حکومت اس کیپٹیو گیس پالیسی کو اگلے ماہ بند کر سکتی ہے اور صنعتوں کو گرڈ سے زیادہ مہنگی بجلی پر انحصار کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ:‌قلعہ روہتاس میں 277 سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں

13 نومبر, 2024

جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن فوٹو سیشن تک محدود، پختہ تجاوزات بدستور قائم

9 جنوری, 2025

سوہاوہ: گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی میں طلبہ کی آگاہی و معاونت کے لیے خصوصی پروگرام، ہیلمٹس، بائیک مررز اور سکول بیگز تقسیم

28 ستمبر, 2026

موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد

21 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں