Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، زخمی شخص کی لاکھوں روپے رقم ورثاء کے حوالے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، زخمی شخص کی لاکھوں روپے رقم ورثاء کے حوالے

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
23 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں جی ٹی روڈپر دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم سے بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ جہلم کینٹ جی ٹی روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم سے بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو موٹرسائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

زخمی ہونے والوں میں محبوب ولد محمد اشرف، زوہیب ولد عبدالقیوم، سحر نور دختر اسامہ مبارک اور ہادی ولد اسامہ مبارک شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی زوہیب کے پاس موجود ایک ڈبہ جس میں 4 لاکھ 14 ہزار روپے نقد رقم اور ایک موبائل فون تھا، مکمل طور پر محفوظ رکھا گیا اور بعد ازاں اس کے والد عبدالقیوم کے حوالے کر دیا گیا۔

ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی اور دیانتداری کو شہریوں نے سراہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منافع خوروں کو بھاری جرمانے اور دوکانوں کو سیل کرنے میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، صباء سحر

21 نومبر, 2024

دینہ میں خواتین کے بیگوں سے رقم اور موبائل چوری کرنے والی فوزیہ گینگ کی 4 خواتین گرفتار

23 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں منشیات فروش ساجد حسین عرف ساجو کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزائیں

7 مئی, 2025

جہلم پولیس نے شہریوں کو ہیرے کی انگوٹھی اور موبائل فونز ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیئے

30 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں