Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے شہریوں کو ہیرے کی انگوٹھی اور موبائل فونز ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے شہریوں کو ہیرے کی انگوٹھی اور موبائل فونز ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیئے

عامر کیانی
عامر کیانی
30 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کے احسن اقدامات، کلیم عبّاس ASI اور ان کی ٹیم نے دوران سفر ایک فیملی کی ہیرے کی انگھوٹھی مالیتی 5 لاکھ گم گئی جو ڈھونڈ کر انکے حوالے کر دی۔

پنڈدادنخان پولیس کے کانسٹیبل نوید الحسن نے گجرات کےشہری کا گم شدہ موبائل فون ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیا۔

ڈی پی او آفس جہلم میں آئے ہوئے بزرگ شہری جو کے اپنا موبائل فون آئی فون بھول گئے، انچارج ہیڈ کانسٹیبل عدنان احمد نے بابا جی سے خود رابطہ کر کے انکا قیمتی موبائل انکے حوالے کر دیا۔

شہریوں نے جہلم پولیس کے احسن اقدامات کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا جبکہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور حفاظت میں مصروف عمل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دہشت گردی کے خلاف قومی وحدت اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ضروری ہے، صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی

21 مارچ, 2025

جہلم میں خاتون منشیات فروش کو10 اور 6 سال قید، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

19 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار

15 جون, 2024

محکمہ جنگلات جہلم کے پروٹیکشن آفیسر چوہدری الفت عباس اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے

11 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں