Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
4 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان/ جہلم: پنڈدادنخان میں مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے ڈھنگوال بس اسٹاپ کے قریب مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل اور ایک شخص کو زخمی کر دیا۔ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اللہ بخش سکنہ سگھر پور اور جہانزیب سکنہ شاکر پور کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی شخص کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ مقتول جہانزیب کا بھائی ہے۔ زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

@jhelumupdates جہلم میں مخالفین کی فائرنگ #Jhelum #PindDadanKhan #JhelumUpdates #جہلم #pageforyou #News #Pakistan #PakistanNews #foryoupage❤️❤️ #JhelumNews #PDK #JhelumPolice ♬ original sound – Jhelum Updates

ذرائع کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد ڈی ایس پی آفس انکوائری کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ ڈھنگوال بس سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

واقعہ کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ کرائم سین یونٹ نے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جا رہی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
29%
2 km/h
پیر
34 °C
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آگ ہی لائی گئی آگ بجھانے کے لیے، ملک میں تعمیر کے نام پر تخریب ہو رہی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

6 اکتوبر, 2024

ڈی پی او کا تھانہ پنڈدادنخان کا دورہ، مال مقدمہ، تکمیل ریکارڈ اور حوالات کا تفصیلی جائزہ لیا

16 نومبر, 2023

15 جنوری سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

11 جنوری, 2024

دینہ میں پولیس کا غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں